صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سبحان اللٰہ وبحمدہ سبحان اللٰہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ
پلیز اپ ایک بار آیت کریمہ
پڑھ کر میرے لئے دعائیں کر دیں دل سے🤲 کہ الله پاک میری ساری مشکلیں دکھ تکلیفیں ازمائشیں ختم کردے🤲 الله پاک میری زندگی آسان کر کے میرے لئے غائبانہ اسباب وسیلے پیدا فرما دیں🤲الله پاک میری عزت زندگی کی حفاظت فرمائیں اور مجھے شفائے کامل والی صحت تندرستی والی عزت خیر و برکت ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے🤲آمین
اور میری شدت سے مانگی جانے والی دعاؤں پہ کن فیکون فرما دیں 🤲مولا یا علی مشکل کشا علیہ السلام پنجتن پاک کے صدقے🤲مولا یا امام حسن حسین علیہ السلام کے صدقے🤲مولا یا غازی عباس علمدار علیہ السلام کے صدقے🤲حضرت محمد رسولﷺ کے صدقے🤲🤲شیخ عبدالقادر جیلانی غوث پاک کے صدقے میری دعائیں اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرما دیں🤲🙏🤲🤲🤲🤲 میری التجا سن لیں🤲
یا الله جل شانہ سبحان اللہ تعالی انشاءﷲ آمین الہی آمین🤲🙏پلیز
40 لوگ مل کر آمیـن کہتے جاؤ الله کا واسطہ ہے سب میرے لئے دعا کر کے آمین بول دیں پلیز 🙏🤲
2026-03-05 11:04:04
41
Sadia noor 💗🦋 :
السلام علیکم میری بہن میں ریکویسٹ کرتی ہوں اپ سے میرے لیے ضرور دعا کرنا کہ اللہ تعالی مجھے اپنا گھر دے دے میں اپنی بچیوں کے ساتھ سکون سے اپنے گھر میں رہ سکوں بہت پریشان رہتی ہوں میرے لیے ضرور دعا کرنا کرائے کے گھروں میں بہت تکلیف ہوتی ہے جب وہ خالی کرتے ہیں
2026-02-21 03:02:46
23
king 👑 shater gate 😘🥰 :
@king 👑 shater gate 😘🥰:`ہم نے ایک کام کا آغاز کیا ہے جس میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں کہ رمضان المبارک میں عید سے پہلے ہم سب مل کر (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو 5 عرب درود کا تحفہ پیش کرے ۔ہم نے آغاز کر دیا ہے
آپ بھی 5 بار درود شریف پڑھ کر باقی دوستوں کو send کریں اس میسیج کو اتنا پھلا دے کہ یہ 30 رمضان تک forwad ہوتا رہے اور دنیا کہ ہر ایک مسلمان تک پہنچے
مہربانی کرکے رکھنا مت اپنا فرض ادا کرنا ایک مسلمان ہوکے۔```
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲🌹🌹
2026-04-11 09:51:16
1
SYED SHADAB :
Mashaallah subhan Allah
2026-03-22 20:40:28
1
Bahrain 🇧🇭 🇵🇰 :
ma Sha Allah
2026-03-29 10:30:49
1
♥️ Sayabmalik804💫 :
Ameen Ameen
2026-03-09 18:26:23
1
To see more videos from user @sheikhfamily37, please go to the Tikwm
homepage.