@literatepakistan: مدرسہ عائشہ صدیقہ میں طالبات نہایت دلجمعی اور شوق کے ساتھ تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ 📚✨ سیکھنے کا جذبہ ہی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔ ہماری بچیاں علم کے نور سے اپنا مستقبل روشن کر رہی ہیں۔ 🌟 #MadarsaAyeshaSiddiqa #GirlsEducation #IlmKiRoshni #BrightFuture #LiteracyForAll