ہم نہیں کرتے افسوس کسی کے جانے کا
اگر اتنے ہی خاص ہوتے تو اج ساتھ ہوتے❤️🩹
2026-02-26 17:03:00
56
چوہدری آفتاب علی 🤍 :
وہ دوسروں کی باہوں میں سو کر
مجھ سے کہتی ہے ٹکنالوجیا🥺💔
2026-02-27 05:50:32
15
Chaudhary girl s :
ji such ma🩹🖤🥀
2026-02-27 04:12:46
13
زخمی دل 💔 :
ہمیں کسی کے جانے کا اتنا دکھ نہیں
وہ واقعی خاص تھے، بس حالات نے جدا کیا💔
2026-02-26 21:15:18
25
𝓢𝓐𝓗𝓘𝓑𝓐 ♡143♡ :
*وہ انسان آپ کی کبھی قدر نہیں کریگا۔* 🍸💗
*جس کے لیے آپ ہر وقت میسر رہیں گے* 🥺🎀
2026-02-27 04:12:02
13
🦅 Mehar 🦁 ji 🦂 :
ﷺ😘ﷺ😍😘ﷺﷺ😍ﷺ🥰ﷺﷺ😘ﷺ😍ﷺﷺﷺ😘ﷺ😍ﷺﷺ🥰ﷺ😘ﷺ😍ﷺﷺ🥰
2026-02-27 03:47:49
11
Waqar baloch :
Hyeeeeeee
2026-02-27 00:29:05
5
𓆩🇲ᴏ𝗵ʈa͓̽𝗿ოa͎𓆪♕︎ :
Rights oy 😘🌸
2026-02-26 15:28:41
18
Alishab :
bilkul sei baat hai
2026-02-27 03:45:28
6
Rai Ahmad Raza(Chishti) :
kmaal Yar
2026-02-27 03:54:30
5
papa ki pari nm🥰🫶 :
koi friendship kar lo yaar please
2026-02-27 05:21:12
5
🦋⃟⃝🇿ⁱᵈᵈⁱ🇬𝑖𝑟𝑙♥࿐ :
توڑیں گے غرور عشق کا۔
ہم اس قدر سدھر جائیں گے!
کھڑی رہے گی محبت راستے میں
اور ہم سامنے سے گزر جائیں گے!
2026-02-27 00:48:09
8
Queen 👑👑 :
heyyy🥰
2026-02-26 18:26:17
7
Allah :
hyeee😭
2026-02-27 06:02:43
5
I'm expensive girl 🦋✨ :
right
2026-02-26 23:58:39
11
🦋🕊️ dream girl 🕊️🦋 :
bilkul
2026-02-27 05:58:17
6
:(:🖤🖤 beenoo🖤🖤:): :
Bilkul right 😏
2026-02-27 00:25:00
9
purpar Queen💞😍 :
Hye oyy😔
2026-02-27 02:21:02
5
🍂 بے سکونی زندگی❤️🔥🫠 :
🥰ہم نہیں کرتے افسوس کسی کے جانے کا
اگر کوئی اتنا ہی خاص ہوتا تو ساتھ ہوتا😳
2026-02-26 15:01:56
6
Shahiikhan555 :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک آپکو واسطہ ہے پنجتن پاک علیہ السلام کا اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی توں ہی کوئی معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔..
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲..
2026-02-27 04:06:11
5
جي ايم Qalandrani :
ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی ہے
زندگی اتنی بھی آسان نہیں جتنی دکھانی ہے🤐
2026-02-27 00:25:59
5
🅂🄷🄰🄷🄸🄳 :
کوئی عالم ہو تو اک بات پوچھنی تھی
غم پی جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیا۔۔؟
2026-02-27 03:34:52
5
🚩 Sunny.Abbas.Mughal🚩 :
ملنگ مرشد سخی سید انوار حسین مھشدی بادشاہ دا🥰
2026-02-17 18:04:50
9
Raja Rahib :
nhi jnb ing nhi honda
2026-02-18 08:47:43
4
To see more videos from user @moshion40, please go to the Tikwm
homepage.