ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-02-16 14:42:14
8510
Binte Hawa :
Pehli bar TikTok ka faida lga apko dekh k 🥺🥺🥺
2026-02-20 01:14:37
2537
M.Qasim ujjan :
میں قربان جاؤں آپ پر ڈاکٹر صاحب میرے پاس الفاظ نہیں ہے کہ میں آپ کے لئے تعریفی کلمات لکھوں ۔
2026-02-16 16:57:57
1453
Jacob jesus :
love you sir God bless you me bi apki video dekh dekh ker Islam qabool ker Liya h apke answers both Kamal or 100% ok hoty h
2026-02-16 14:41:09
2286
AAMIR SOHAIL :
ڈاکٹر صاحب آپکی تحقیق کو دونوں ہاتھوں سے سلام ۔
2026-02-19 17:03:19
2038
🌚Z🍷 :
نعرہ تکبیر ۔۔۔۔۔
اللہ اکبر ❤️
2026-02-19 20:59:39
1060
🌸 :
3x Alhumdulillah
3x Astagfirullah
3x lailaha ilallah
3x Allahu Akbar
🥺please read and reply done✅
2026-02-18 06:32:44
626
Waseem :
𓆩🖤𓆪:میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھوقیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2026-02-20 00:14:51
180
🕵 ہاشم آملہ 🪶• :
❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
2026-02-20 02:46:11
557
مولانا اسحاق رحمہ اللہ :
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافے فرمائے آمین
2026-02-16 14:23:58
167
Your._.shampyy👅 :
Allah pak ap ko is ka ajar ata farmai 😭
2026-02-19 20:06:45
302
✨Allah ki hon ✨ (◕ᴗ◕✿) :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🎀
2026-02-17 16:12:53
356
Nabeelilyas Nabeelilyas :
میں پورے وثوق کے ساتھ یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ ایک دن ائے گا کہ انشاءاللہ اپ کی اواز پوری دنیا کے اردو جاننے والے لوگوں تک ضرور پہنچے گی اور اپ کا انداز اور پیغام حق سب لوگوں کے اوپر واضح ہو جائے گا انشاءاللہ
2026-02-16 15:33:59
334
Muhammad jamil 1872 :
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
2026-02-16 14:58:05
394
Junaid Qurishi Vlog :
میں قربان جاؤں آپ پر ڈاکٹر صاحب میرے پاس الفاظ نہیں ہے کہ میں آپ کے لئے تعریفی کلمات لکھوں ۔
2026-02-20 19:39:47
90
independent lady :
mashallah kiya jawab hain dalail k sath
2026-03-04 10:33:16
8
🔥𝐒𝐡𝐚ہ𝐫𝐨𝐳 𝐌𝐨ب𝐞𝐞𝐧👑 :
محمد رسول اللّٰہ ﷺ☙✨ ⃝ 🌸♥️
2026-02-20 02:41:49
69
👈بھٹی برادرز پنڈاں آلے👉 :
ڈاکٹر صاحب کچھ بھی دماغ میں نہیں آ رہا کہ آپ کی تعریف میں کون سے الفاظ لکھوں۔ بس یہی کہوں گا کہ آپ کو پیدا کرنے والی ماں کی عظمت کو لاکھوں کروڑوں سلام ہو۔
2026-02-22 17:18:44
98
Nanny Tehzib :
آ پ کے ماں باپ بہت خوش قسمت ہیں جن کا آ پ جیسا علم والا بیٹا ہے
2026-02-21 16:51:03
59
Khān_G_tailors :
love 💖 you doctor sab
2026-02-23 03:46:22
7
❤️محسن منڈی والا❤️ :
اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کے علم میں اضافہ فرمائے امین❤️