@maryaamaurangzeb: لوگ بعض اوقات پوچھتے ہیں کہ یہ کیا پنجاب کی یوتھ کو کبھی لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، کبھی اسکالرشپ مل رہے ہیں، کبھی فری ٹرانسپورٹ مل رہی ہے، کبھی کچھ مل رہا ہے، کبھی کچھ مل رہا ہے۔ تو میرے بچو، یہ صرف آپ کے اندر انویسٹمنٹ نہیں ہے، آپ اس ملک کا مستقبل ہو، آپ نے اس ملک کی جو باگ ڈور ہے وہ سنبھالنی ہے، آپ نے اس ملک کا جھنڈا جو ہے وہ تھامنا ہے۔ اس ملک کا فیوچر، اس ملک کی جو ترقی ہے، اس ملک کی جو بقا ہے وہ آپ سب کے ہاتھوں میں ہے #maryamnawaz #maryamnawazsharif #pmln #pmlntiktok
mojhy na lap top Mila na free scholarship m b Lahore m student hon abhi isi year 2025 ma 2nd year k paper diye hn koi response?
2026-02-16 16:31:22
10
سید علی شاہ آ ف ھزارہ :
اپ اتنی عوام کی ہمدرد ہیں تو سب سے پہلے پٹرول بجلی اور گیس اور دیگر ضروریات جو عام ادمی کی ہیں وہ سستی کریں پنجاب میں نہ خالص دودھ مل رہا ہے نہ سرکاری ریٹ پر کوئی چیز مل رہی ہے