@an_tul_hayat8: :مجھے کبھی اندازہ ہی نہیں ہوا کہ تم مجھ سے جان چھڑانے لگے ہو۔ میں تو ہر دن یہی سمجھتا رہا کہ شاید تم تھک گئ ہو ۔۔۔۔ شاید زِندگی تم پر بھاری ہے۔۔۔ شاید تمہیں تھوڑا سکون چاہیے ۔ میں نے اپنی ہر خواہش ہر ضد ہر شکوہ خاموشی سے نگل لیا صرف اس اُمید پر کہ تمہیں مزید بوجھ نہ لگوں ۔ مجھے کیا پتا تھا کہ تمہاری خاموشی تھکن نہیں۔۔۔۔۔ بلکہ فیصلہ تھی۔ وہ فیصلہ جس میں میری کوئی جگہ نہیں تھی۔ میں تمہارے بدلتے لہجوں کو بھی محبّت سمجھتا رہا ۔۔۔۔تمہارے دیر سے جواب دینے کو مصروفیت کہتی رہی تمہاری بے رخی کو قسمت کا امتحان مان لیا۔ اور تم۔۔۔۔۔ تم ہر دن یہی سوچتی رہی کہ یہ لڑکا خود ہی ہار مان لے تو اچھا ہے۔ تم جانتی ہو سب سے زیادہ تکلیف کب ہوئی؟ جب مجھے احساس ہوا کہ تم جانتے تھےکہ میں ٹوٹ رہا ہوں پھر بھی تم نے مجھے سنبھالنے کی بجائے اور زور کا دھکا دیا۔ تم جان چھڑوانا چاہتی تھی۔۔۔ اور میں تمہیں اپنا سب کچھ سمجھ بیٹھا تھا۔ تم پیچھے ہٹ گئ تھی۔۔۔۔ اور میں ہر قدم تمہاری طرف بڑھتا گیا۔۔۔ میں نے خود کو اتنا سستا کر دیا کہ تمہیں چھوڑنا آسان لگا۔ میں نے تمہاری بے رخی کو بھی اپنا نصیب کا لکھا سمجھ کہ قبول کیا۔ کاش تم ایک بار کہہ دیتی کہ اب دِل نہیں چاہتا میں خود ہی ہٹ جاتا کم از کم یوں روز روز مرنے کی اذیت تو نا ہوتی۔ آج سمجھ اتا ہے کہ جسے جانا ہو وہ بہانے نہیں ڈھونڈھتا وہ بس دِل سے اتر جاتا ہے۔ اور جو پیچھے رہ جاتا ہے وہ ہر لمحہ خود سے پوچھتا ہے آخر مجھ میں کمی کیا تھی؟ بس تمہیں کھونا میرے اختیار میں نہیں تھا۔ اور یہ احساس۔۔۔۔۔۔ یہی سب سے بڑا درد ہے۔💔

Rana Mohsin🇵🇰
Rana Mohsin🇵🇰
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 16 February 2026 17:21:24 GMT
355710
22378
281
2488

Music

Download

Comments

usman.usman.javai1
Usman Usman javaid :
گہری بات مجھے ڈر ہے کہ یہ بات میری والدہ نہ کہ دے ۔۔ ۔ ۔
2026-02-17 12:53:55
53
alirao.121
Me Rao__ ッ『ツ』 :
تم نہیں جانتے ہجر کے تقاضے کیا ہیں گھر کا مالک ہوں، مگر آیا ہوا لگتا ہوں۔۔۔۔۔
2026-02-17 07:46:08
17
ahmihuyar07
Ahmi hu yar :
واہ یارا کمال لکھ گئے آخر میرے درد کو الفاظ مل گئے
2026-02-17 03:14:43
42
mrsgullamabbas143
kiran Mahmood :
hyeee itne ghari bt kar di ..... lakin shukar Allah pak ka k Mary husband srif Mary Hein 🥰🥰🥰🥰
2026-02-17 10:52:38
9
sakoon.e.qalab59
🦋⃟≛⃝ˢᵘᵏᵒᵒⁿ ᴇ ℚáḽb :
caption plzzz
2026-02-17 05:13:40
6
.zarri1
اے دل کی خلش چل یونہی سہی 🥀 :
Caption please
2026-02-17 10:13:09
7
javedyousafzai222
JAVED YSFZAI! :
Caption plz🥰
2026-02-17 07:48:01
6
asifrazajutt125
Asif Raza :
me 15 mint sochta rha kia comment likhon lekin apny kheyalaat or jazbaat ko alfaaz na de Saka osm line & v osm gzl zehr ki ndi h tu phr b qemti h TU
2026-02-17 10:31:52
6
m.waseemdxb01
M.WaseemDXB001 :
محبتیں بھی ٫ مُقدر میں دَرج ہوتی ہیں کسی کا رزق ٫ کسی اور کو نہیں مِلتا
2026-02-17 06:04:14
15
user5319568607268
راجہ گلفام :
بہت خوب انتخاب جناب کا 💔
2026-02-18 06:12:59
5
syeddaniii01
๛𝙳 𝙰 𝚁 𝚆 𝙰 𝙸 𝚂 𝙷 :
آدھی جوانی مزدوری کی تجھ پر دیکھ میری تنخواہ کوئی اور کھا گیا wahh yrr...kia bat h👏
2026-02-17 06:28:22
19
sarkar_80
Hashir Ali :
Nai meri Mazdoori ki tankhuwa mery pass hi ha Allhamdulillah ♥️
2026-02-17 10:02:57
8
jaberjaber3583
Jaber Jaber :
*تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم 🍂❤️‍🩹* *کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا🍂❤️‍🩹* > *♥️🌸*🥺j@ber
2026-02-18 03:05:56
8
haya80260
Heerkhan 🦅 :
achi gazal hai Apne time ke
2026-02-17 03:37:04
8
aqiii18
ع-ا-ق-ب :
لوگ اچھے ہیں ہمارے گرد مگر کیا کیجئے روز اب ہر شخص -- کہاں دل کو بھاتا ہے...
2026-02-17 05:58:27
11
choudhry.saab5
♤♤♤ PROUD PUNJABI ♤♤♤ :
bht alla
2026-02-17 06:13:47
6
shahzada_mehar5765
مہر_شہزادہ :
ہم کو حنوط کیجیئے آئندہ کے لیے ہم کو ہمارے دور میں سمجھا نہیں گیا
2026-03-20 06:39:24
5
innocent1559
Innocent :
hayeeee
2026-02-17 15:31:33
5
malikabidmalik92
Malik Abid :
ہم اپنی عمر کا ایک بہترین حصہ تُم پہ خرچ کر بیٹھے ہیں۔🥺
2026-02-17 03:09:15
18
zubairofficial372
ZUBAIR :
وہ تو پُرسکون ہے ہمیں چھوڑ کر 😭۔ تو ہم کس لیے غم میں ہیں
2026-02-17 02:56:00
6
ch_azeem_786
Azeem چوہدری🚩 :
Bhai ✍🏼 Kya baat Hy or dakh bta b. naii Sakta. 🥺
2026-02-16 19:16:20
15
anuuuuhunyrr1
CHANDA 💕•°•°•~` :
captain send me plz
2026-02-18 03:57:40
5
hussain35102
M H khokhar :
❤️:بہت بھیڑ تھی اُن کے دل میں خود نہ نکلتے تو نکالے جاتے🥺
2026-04-05 23:14:03
2
wassugee222
MAلiK.صعاب :
ہائے 😳
2026-04-16 15:56:57
1
mrs_ranaahmed
MRS AHMAD❤️ :
kamal🌹🌹🌹🌹
2026-03-04 12:38:16
2
To see more videos from user @an_tul_hayat8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About