اپنی ذات کو خود ہی مضبوط بناؤ
یہاں کوئی تمہارے حصے کا دکھ نہیں جہلیے گا ! 🥲
2026-02-26 16:05:01
150
دغا باز🍂 :
bro I literally Just cry 😳 😭
2026-02-18 01:55:04
61
صدام خان حسن زئ🎀 :
ارےے میر ۔ حضور کیوں ہمیں رسوا کرتے ہیں خیال کیجیے کچھ ہمارا 🥺
2026-02-17 03:20:01
43
Nomi RaجpuT594 :
خَنجر سے کِی گئی مِیرے پَہلو میں گُدگُدی
یَعنی ہَنسا ہَنسا کے رُلایا گیا مُجّھے۔!
2026-02-26 06:12:57
49
Diamond 💎 clouds 💕💕 :
میں بدل نہیں رہا 🥺
برباد ہو رہا ہو🥺
2026-02-26 04:44:28
52
Sheraz Sheikh :
jb feel hota ha to pta lgta ha ye felling kia hotel h🥺
2026-02-25 18:43:34
6
Baani mirza :
hm larkiya Ander Ander mar jaty hn hum logo ko koi nhi samjh sakta
2026-02-26 16:24:57
10
Cupcake 🌎 :
why I am crying 😭
2026-02-26 03:41:44
33
RAUF 👀 :
"آزادی یہ ہے کہ آپ رات کو کسی کے بارے میں سوچے بغیر سو جائیں۔"
جارج برنارڈ شا
2026-02-16 19:50:02
51
𝐇𝐀̶𝐘̶𝐀̶💔تــ :
سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے
2026-02-26 23:26:45
12
Sajjad Rajpoot :
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو ۔
جو باتیں پی گیا تھا میں
2026-02-19 16:54:50
25
✨🫀 :
same😖😞✨yaaar
2026-03-09 01:51:33
6
𝐀𝐥𝐮 🕸 :
میں تمہارا نام ضرور لوں گا جب مجھ سے کوئی میری چھوٹی عمر کا سب سے بڑا دکھ پوچھے گا 🥺
2026-02-25 20:08:10
19
اجنبی :
پھر ہمیں نشے راس آ گئے پھر ہم نے
جی بھر کے برباد کیا خود کو🥺
2026-02-26 13:55:56
7
س—م—ی—ر :
اور انسان کو ہمیشہ وہاں سے زخم ملتے ہیں جہاں وہ سب سے زیادہ مخلص ہوتا ہے 🙂
2026-02-28 23:04:01
9
🏴☠️ Z么RRY 🏴☠️ :
❤️🩹ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں.
جیسے.
دل، نیند، بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے امید"💔
2026-02-26 19:07:02
6
Moon light 🌚Ə14 :
ایسا نہیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی، ایسا
بھی نہیں تھا کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی میں نے دعا بھی مانگی اور بھیک بھی میں نے سجدے بھی کیے اور پرہیز بھی آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی اور سب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو بدل ڈالا میں نے منت بھی کی غصہ بھی کیا جو کر سکتا تھی وہ کیا۔ میں نے اسے وہ وعدے بھی یاد دلائے جو اس نے کیے تھے مگر جس کو جانا ہوتا ہے وہ چلا جاتا ہے لفظوں کی لاج کہاں رکھتا ہے یہ منت سماجت یہ بھیک سب بے کار جاتی ہیں میں آج اس مقام پر ہوں جہاں نہ اس کی تمنا ہے نا جینے کی تمنا مجھے آج بھی یاد ہے وہ ایک بات جو جدائی کی وجہ تھی😣
2026-02-27 23:44:06
17
PrinCe Ak ✌️😎 :
جدائی آنکھوں کا نور لے جاتی ہے ۔🥲
2026-03-01 01:09:04
5
° 𝐒ʜ𝖺b̶b̶𝗶ᖇ ✨ :
movie name teen Wolf 💔
2026-02-24 15:23:02
13
👑 ABDUL_SAMAD 🦁 :
😭😭
2026-06-06 10:43:26
1
ش :
this made me cry like crazy
2026-04-15 22:06:52
3
sameerensyed :
Hayyyyyyy
2026-04-15 18:11:22
2
sameerensyed :
Hmmmmm
2026-04-15 18:17:26
1
Raza collection :
تمام عمر جلاتے رہے چراغِ امید
تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری ۔
2026-04-08 17:52:42
4
To see more videos from user @selenophile_.7, please go to the Tikwm
homepage.