سسٹر اللہ ہے نا…
جب سب کچھ ختم لگے، اللہ ہے نا، امید کی کرن دکھانے والا۔
جب دل بھاری ہو، اللہ ہے نا، سکون بانٹنے والا۔
جب راستے بند لگیں، اللہ ہے نا، رہنمائی کرنے والا۔
جب درد گہرا ہو، اللہ ہے نا، شفا دینے والا۔
جب دنیا نا امیدی سے بھری ہو، اللہ ہے نا، ہر لمحے دیکھنے والا اور ہر دعا سننے والا۔
اللہ ہے نا، تو خوف کی کوئی بات نہیں، تنہائی کی کوئی بات نہیں، سب ٹھیک ہو جائے گا۔
2026-02-17 13:15:51
73
sanam :
I Love Muhammad S.A.W🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-02-18 08:26:39
22
To see more videos from user @amnawrite7, please go to the Tikwm
homepage.