@mr______saadi: تیری کمی کو تیرے سوا کوئی نہیں بھر سکتا چاند کا بھی بھلا کوئی متبادل ہوتا ہے... اے میرے گلاب چہرہ محبوب اے میرے چودھویں کے چاند سنو محبت کبھی لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی... یہ تو احساسوں کی وہ خاموش زبان ہے جو دل سے نکل کر دل تک پہنچتی ہے... جب کوئی شخص بنا کہیں بنا جتائے صرف اس لیے کچھ کرے کہ آپ مسکرا دیں وہی لمحہ محبت کی اصل پہچان ہے... محبت وہ سکون ہے جو کسی کی موجودگی سے دل میں اترتا ہے وہ خاموشی ہے جو شور میں بھی سمجھ آتی ہے... اور وہ احساس ہے جو لفظوں کے بنا بھی سب کچھ کہہ جاتا ہے...🥀