@yousafawan78: تُو کہاں راستے میں آ گئی ہے.!! زندگی ! تجھ سے کام تھا ہی نہيں.!! اس لیے سادھ لی تھی چُپ میں نے.!! اس سے بہتر کلام تھا ہی نہيں .!! اس لیے خاص کر دیا گیا عشق .!! عام لوگوں کا کام تھا ہی نہيں .!! #sargodha #yousafawan #poetry #status #video