اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان ہماری مسجد زیر تعمیر ہے مسجد کی بھرائی کے لیے مٹی کی اشد ضرورت ہے رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
2026-02-17 07:49:33
12
Musa Basit 💞 :
اپ سے رابطہ کیسے کریں
2026-02-17 18:08:22
6
ASIF AYUB :
ماشاءاللہ عامر بھائی آپ بہت اچھا اور شاندار کام کر رہے ہیں۔
میں علاقے میں آس پاس چار سے پانچ انتہائی غریب ضرورت مند حقدار خاندان ہیں۔جن کی فوری امداد ضروری ہے۔ان کے حال حلات بہت کمزور ہیں۔میں نے کئی دفعہ آپ کے نمبر پے کال کی ہے جو اٹینڈ ہی نہی کی گئی کبھی۔میں نے وٹس ایپ بھی ایک معذور فیملی کی ویڈیو بھی بنا کے بھیجی ہے اس کا بھی کوئی جواب نہی آیا۔
پتہ نہی آپ سے رابطہ کیسے کرنا ہے۔
اگر میری کوئی بات بری لگے تو انتہائی معذرت