@nmrehman1: 𝘞𝘏𝘌𝘕 𝘘𝘈𝘐𝘚 𝘍𝘈𝘓𝘓 𝘐𝘕 𝘓𝘖𝘝𝘌 🫠🥺❤️🩹🥀 . . *نہ وہ ملتا ہے نہ ملنے کا اشارہ کوئی…!* *کیسے اُمید کا چمکے گا ستارہ کوئی* *حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبت کرنا…!* *جان لیتا ہے سدا ، جان سے پیارا کوئی ❤️🩹* . . . . #pubglobbyvideoo #fppppppppppppppppppp #smw_gundA #foryoupage #pubglobbyvideoo