"جو بدل جاۓ وہ یار ہی کیا
جو چھوڑ جاۓ وہ ساتھ ہی کیا
کہتے ہیں دوبارہ ہو جاۓ گا پیار
جو دوبارہ ہو جاۓ وہ پیار ہی کیا" 🥲🥀❤️🩹
2026-02-19 11:31:21
2
𝐔𝐫_𝐜𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫𝐞𝐥𝐥𝐚🩷🔐 :
پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے ❤️🩹🤧
2026-03-02 01:00:03
2
😺𝕄𝔸ℕ𝕆😺 :
کوئی ترستا رہا تیرے ایک دیدار کی خاطر ❤
کسی کا کمرہ مہک اٹھا تیرے اترے لباس سے
2026-03-19 20:34:04
2
DeMoN👿🫷🏻 :
یادیں واقعی نقصان دہ نہیں ہوتیں ... مگر ان کی چبھن کبھی کبھی ایسی جگہ آ لیتی ہے کہ سانس تک رُک جائے۔ عجیب بات یہ ہے کہ یادیں ہاتھ نہیں ڈال سکتیں، مگر دل کی پوری ترتیب بگاڑ دیتی ہیں۔ وہ لمحے جو کبھی خوشبو کی طرح ساتھ چلتے تھے، وقت کے ساتھ اتنے بھاری ہو جاتے ہیں کہ کسی بھی بھیڑ میں بیٹھا انسان اچانک اندر سے خالی محسوس کرنے لگتا ہے۔ ایک نام ایک جملہ ایک جگہ بس اتنا کافی ہوتا ہے کہ چہرے کی روشنی ماند پڑ جائے اور لبوں پر ٹھہری ہنسی ایک لمحے میں اتر جائے۔ میں نے خود کئی بار یہ منظر دیکھا ہے کہ کسی کے ذکر نے سامنے بیٹھے شخص کو لمحوں میں زرد کر دیا ... جیسے کوئی چھپا ہوا زخم اچانک تازہ ہو گیا ہو۔ یادیں بری نہیں ہوتیں، بس ان کا وقت اور ان کا ٹھکانا انسانی دل پر کبھی کبھی بے رحمی سے کھل جاتا ہے، اور انسان کچھ کہے بغیر بس چپ چاپ اُن کے وار سہتا رہ جاتا ہے۔
2026-02-18 09:04:46
5
خان 🏴 :
qalar sha per seb ❤️❤️🥰
2026-03-19 14:12:27
1
💕 :
ha g
2026-02-19 16:36:15
2
👑꧁☆Chota👑*κɪɴɢ*☆꧂👑 :
Copy plz
2026-02-17 12:26:38
2
Unique girl 🤌♥️ :
Wah g wah 🫶🥀
2026-02-18 10:17:48
2
♠️ Umar ♣️ :
Khan your words uff ❤️🔥
2026-02-23 17:02:37
1
GUJJAR_x0 :
Khan je🥲
2026-02-17 18:48:45
1
خان 🚩 :
Waqai 😘
2026-02-17 10:52:52
2
🪐𓆩خان𓆪💫 :
hyee Khan 🤌❤️
2026-02-17 11:08:10
2
AحMAD MAلIK 😮💨 :
Wallah ❤️😭
2026-02-18 03:36:58
1
hasnain Khan 💉💉💉🩺🩺 :
hayeeeeeee
2026-02-18 03:37:34
1
خان ♣️🚩 :
𝗛𝗬𝗘𝗘 𝗞𝗛𝗔𝗡 ❤️🩹🥀
2026-02-17 11:57:10
2
ISLAMIC QUEEN 👀💫 :
مدتوں بعد جب خان نے اُسے دیکھا تو سمجھ آیا
کے پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے
2026-02-25 16:41:24
1
ملک🤍 :
Bro😭❤️🤌🏻
2026-02-17 12:49:09
2
*🦋⃟≛⃝𝐀𝐥𝐢𝐳𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧≛⃝❤️ :
hayee 👀😫
2026-02-17 15:40:21
2
『Kʜᴀɴɪ』 :
beshak khan
2026-02-17 10:54:22
2
Mehar Ayaz melwana :
level ha aap ka bro🥰
2026-02-17 15:59:40
2
NoT_urr_Àbdüllâh❤️🫀✨ :
geoo mara shahzady khaan 😘😘😘
2026-02-19 02:16:55
1
sardarni⚘ :
wallah😭😭
2026-02-18 02:48:21
1
To see more videos from user @mikdad_07, please go to the Tikwm
homepage.