@Malik:@:😳ہم تو ہر شخص کی دنیا میں اضافی ہی رہے..
یار لوگ کیسے کسی کے لاڈلے ہو جاتے ہیں..🥀
2026-02-18 21:11:15
32
NOTIFICATION‼️ :
یار کوئی شاعر کا نام ہی بتا دو😔
2026-02-28 19:26:44
9
🖤alone Rani 🖤 :
میں تو تب ہاری جب مجھے پتہ چلا کہ جو میرے لیے سب کچھ ہے میں اس کے لیے کچھ بھی نہیں ہوں
2026-02-22 02:30:03
23
Sardar Sb :
ہم پہ زوال گزرا یہ رات گزری یا سال گزرا ہر ایک ساتھ ہر ایک لمحہ گزر گیا پر محال گزرا شاموں کی وحشتوں سے ویران راتوں کی سسکیوں کا نہ ہو کسی کا بھی حال ایسا ہمارے دل پر جو حال گزرے تیری باتیں تیری یادیں تو پیار کی سب کی سب سوغاتیں بتائے جہاں تجھ کو چاہنے کا ہر ایک لمحہ کمال گزرا تیرے لیے میری ہر صدا میں تیرے لیے میری ہر دعا میں خدا سے خلوت میں جب بھی رو کر میرے لبوں پر سوال گزرا یہ بے دلی اور یہ دلشگاری نہیں کٹے گی اب عمر ساری یہ زندگی تو تھی اک برس کی وہ ساتھ تیرے جو سال گزرا عقیل مرتا ہے روز یوں تو عقیل مرتا ہے روز یوں تو مگر کسی دن جو خبر پہنچے دعا ہی کر دینا مغفرت کی جو انا تم پہ محال ہو
2026-02-25 16:23:27
15
Heer🫠♥️ :
نہ ہو کسی کا حال ایسا😭😭😭
2026-02-19 18:55:36
12
Bilal Butt :
End lines 🥀
2026-02-17 21:20:04
12
Tipu gujjar :
❤️❤️💜 nice ❤️💜❤️
2026-02-17 18:21:55
10
sanakhan :
waow
2026-02-25 04:47:59
7
ZaFar ullah official :
تو مجھ کو دیکھ پھر دیکھ اور پھر دیکھ
اور سوچ لاحاصل چیزیں کس قدر دلکشں ہوتی ہیں
2026-02-19 17:26:53
13
✨Miss_Pretty143❤️ :
wah ry muhbt 💔🥹👏
2026-02-20 09:55:04
6
Syed Aqib Sherazi 💝 :
Like My All videos 📷😳
2026-02-17 16:55:08
12
Tik Toker :
wah kia BAAT ha
2026-02-19 07:38:22
5
Azan Bilal :
Right
2026-02-17 12:12:00
10
👑dimple queen 👑 :
hayeeeee 🥹
2026-02-26 17:47:20
7
Mehran Khan :
🥰🥰🥰mk🥰🥰🥰
2026-02-17 15:35:05
11
Ahmad Ali :
uffff
2026-02-18 05:02:45
6
Moiz :
uffffff😕😕😕😕😕
2026-02-18 04:47:12
7
👺🍫 卄Ⓐ几𝒶几 𝐞ᵈίⓉ𝓼 🐉💙 :
Haye😭
2026-02-17 18:42:56
14
🇸🇦Kashmiri__Boy🇵🇰🦅 :
سوچ گہری ہوجائے تو
الفاظ مختصر ہوجاتے ہیں
2026-02-26 03:25:41
5
uسman ghaنi :
وہ تو اپنے نہ ہوے غنی
لیکن جو بھی لمحہ گزرا اس کے ہی خیال میں گزرا
2026-02-18 18:11:59
10
مرشد جی★✿◉●•◦ :
کسی کو چہرے سے محبت ہو گئی کسی کو یادوں سے محبت ہو گئی مگر ہمیں محبت میری جان تمہاری باتوں سے ہو گئی
2026-02-19 05:48:30
8
AhsanUllah Rajput :
تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دےکر خرید لیتے مگر اب کیا کرے محبت زندگی سے نہی قسمت سے ملتی ہے
2026-02-20 23:34:15
5
سید ع لi شاہ :
uffffffffffffffffffffffff
2026-02-17 21:44:48
7
علم کی دنیا🌍 :
*ایک غم سے تو نکلنے دیا کر `اے زندگی`*❤🔥😰
*ہم کون سا کہیں بھاگے جا رہے ہیں*🥺
2026-02-20 10:32:29
9
To see more videos from user @..........g932, please go to the Tikwm
homepage.