@aly_babar02: ماں کے نام کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے خدا نے جو بھی دیا ہے مقام تم سے ہے یہ تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب مرے وجود کا سارا نظام تم کہاں بساط جہاں اور میں کمسن و ہے ناداں یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے جہاں جہاں ہے مری دشمنی سبب میں ہوں جہاں جہاں ہے مرا احترام تم سے ہے #millionviews #fypシ゚viral🖤tiktok #govairal #creatorsearchinsight #aly_babar02