واقعی والدین بھی انسان ہوتے ہیں وہ بھی پہلی بار ہی زندگی جیتے ہیں وہ بھی سیکھتے ہیں گرتے ہیں سنبھلتے ہیں مگر فرق صرف اتنا ہے کہ وہ اپنی غلطیوں سے پہلے ہماری آسانیاں چنتے ہیں اس لیے ان کے ساتھ نرمی اور احترام صرف اخلاق نہیں بلکہ شکرگزاری ہے کیونکہ جن کے پاس یہ نعمت نہیں رہی وہی جانتے ہیں کہ ماں باپ کا ہونا کتنی بڑی دولت ہے 🥹🌸🦋
2026-02-18 09:44:07
867
یاسر رندھاوا shaib :
🌝:میں نہیں جانتا تم کون ہو لیکن میری دل سے دعا ہے کہ اگر تم پریشان ہو تو اللہ تمہاری پریشانی دور کرے سکون کی تلاش میں ہو تو اللہ تمہارے دل کو سکون دے اس کے کن کے منتظر ہو تو اللہ تمہاری ہر جائز دعا پر اب کن فرما دے۔آمین
2026-02-21 17:48:18
150
25 sep 2026💔 :
pta ni download option q off hota
2026-02-19 00:01:04
59
Soni Kuri ᥫ᭡ :
kis kis ne aj Roza rakha ha 🥰🥰
2026-02-18 23:59:34
67
Uzma Ranaa :
Ab Bht dair ho chuki hai 😭😭😭
2026-02-20 18:47:36
19
Mamma's boy🫀🫶💝 :
Allah salamt rakhen sbi k maa baap ko Ameen ❤️🤲 in hastiyon k bagair bachy bikhr jaty hn🥺😒😔
2026-02-17 13:47:25
27
Mrs…… :
Allah mjhy oulad ki naimat se nawazay Ameen
2026-03-11 14:55:56
2
Daniyal Khan :
True
2026-03-25 17:52:30
1
•̩̩✩•̩̩͙BasitbinRafiqe˚*✩•̩̩͙ :
ا🌊::میرے ابو محمد رفیق کیلئے ایک دفعہ
سورت اخلاص پڑھ دے🤲🤲
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور میری اور اپکی دعا قبول فرماے امین🥰
2026-04-07 14:40:00
1
❤️🩹 :
2026-03-27 15:20:19
1
🥀⤹⃝ SHizuu 🎀💤 :
🥺❤️Allah salamat rkhy sbky parents ko amen
2026-02-20 01:31:05
10
tiktok :
اگر ماں باپ اولاد کو نظر انداز کر یں والدین صرف ایک دوسرے میں ہی مصروف ہوں پھر اولاد ان کی ساتھ کیا رویہ رکھے بتائیں
2026-02-22 17:37:34
5
ᵐꜞᔆᔆ᭄ Qᴜᴇᴇɴ✿࿐ :
Reality💯🥹❣️
2026-02-20 00:41:53
19
S.Khalad Ahmad :
music ka name btao
2026-02-19 19:26:56
6
Rehman 99 :
:Parh kr like karty jao
✨🥀لَا إِلٰهَ'إِلَا اللَٰهُ'مُحَمَدٌ رّسُوْلُاللَٰهِ🥀✨
2026-02-22 21:00:34
5
Zainab Hassan :
سورج اور والدین کی قدر کیا کرو کرو کیونکہ جب یہ دونوں غروب ہو جاتے ہیں تو ہر طرف گھور اندھیرا چھا جاتا ہے💔
2026-02-18 12:22:19
9
𓆰 CH•𝐑ABIA⎯꯭̽🌎: :
Allah Pak Mera Papa ki lambi sehat tand rusti wali Zindagi dy Ameen sume ameen 🤲😫🫀 unka Bina jena Ka Mai Soch b nhi skhti Allah g mery liay mera papa hi SB Kuch h Mera Allah g unko hamesha apna hifzo Aman mai rkhna Allah g plz ameen sume ameen 😭🤲💞
2026-02-18 16:10:31
6
٧ُ :
رب الرحمهما كما ربياني صغيرا امين يا ارحم الراحمين ارحم لنا وانت خير الراحمين ثم امين يا رب العرش العظيم امين
2026-03-10 11:16:00
5
Hadia Noor🦋 :
Beshak
2026-04-14 07:57:12
1
isha :
یہ دعا ابو کے لیے:
اے اللہ زمینوں کے لشکر اسمانوں کے فرشتے میرے ابو کی مدد کے لیے مسخر کر دے اور میرے ابو کے لیے بابرکت وسیع رزق کے تمام دروازے کھول دے مالک ان کے راستے میں ہر خیر ڈال دے اور ہر شر کو ان سے دور کر دے میرے لیے ان کی عمر میں برکت عطا فرما دے عافیت کا لباس زیب تن کرواتے اور انہیں ہر مرض قرض اور رنج سے شفا عطا فرما دے اے اللہ مجھے ان کے لیے رحمت اور برکت والا بنا دے اے اللہ میرے ابو کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانہماری زندگی میں سکون اور خوشیاں بھر دے اے اللہ حاسدوں کے حسد سے ہمیں محفوظ فرما اے اللہ ہمیں شریروں کے شر سے محفوظ فرما اے اللہ میرے ابو کو ہر بری نظر سے بچا اے اللہ وہ ان کی عمر دراز فرما اے اللہ میں چاہتی ہوں میں اپنے ابو کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کروں میں اے اللہ میں ان کا احرام کو پکڑ کر دے ان کے قدموں پر چل کر ا خانہ کعبہ کا طواف کروں اے اللہ میرے ابو کے لیے ایسی خوشیوں کا سفر لکھتے ہیں اللہ جو کبھی ختم نہ ہو ہر دکھ ہر تکلیف ہر مشکلات ہر پریشانی کو ان کی زندگی سے نکال دے میرے ابو کو ایمان اور سلامتی والی زندگی عطا فرما اے اللہ میرے ابو کو تا حیات ہمارے سروں پر سلامت رکھنا اور اپنی حفاظت میں رکھنا
آمین یا رب العالمین
2026-03-14 07:51:47
2
عبدالمنان رضوی عطاری 🤍 :
G bilkul Allah ham sab ko hadayat da or apnay ma ,baap sa acha salook karany Wala banay Ameen 🫀
2026-04-13 16:46:47
1
Noor Qureshi🕊️ :
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد
2026-02-25 10:08:17
2
🥀✿.。⼄Ꭵǟ𝘂®Ʀǟ𝚑ᵐǟท.:* ☆🥀 :
or jiskai Nahi hai is sai poch Zindagi Kaisa chal Raha hai 😭💔
2026-03-16 04:39:07
0
Fatima💓 :
Bilkul 😍
2026-02-18 16:46:56
2
Fatima Batool :
beshak aor Jo nhi waqit mily apny Walden k sath guzaren AK waqit baad hum unhy dubara Kabhi bh Dekh nhi payengy dekhny ko Taras jayengy
2026-02-20 02:59:07
3
To see more videos from user @khatoon121, please go to the Tikwm
homepage.