میرے دل کو تو پیارا لگنے لگا ہے
جیسے ٹوٹے ہوئے دل کا سہارا لگنے لگا ہے
تصویر تیری دیکھی تو ایسا محسوس ہوا
جیسے دل کسی سے دوبارا لگنے لگا ہے
#سرخ #رنگ تجھے جچتا ہے ایسے
تو پھول گلاب کا مجھ کو یارا لگنے لگا ہے
افسوس حفیظ تو مجھ کو حاصل نہیں ہے
تو کسی قرض کی طرح مجھ کو ادھارہ لگنے لگا ہے
کاش یہ باغ عین جوبن پے مقدر ہوتا
ابھی کسی اور کے ہاتھوں سے سنوارا لگنے لگا ہے
اور وحشتیں دہشتیں کچھ نہ بگاڑ پاتیں میرا
اب اپنا آپ کسی کا صدقہ اتارا لگنے لگا ہے
از قلم حفیظ رانا ✍️😊🥰🌹
2026-02-18 14:15:09
1
To see more videos from user @eman40652, please go to the Tikwm
homepage.