@mughalvoice1: Part 427 | Pasand ki shadi ka Wazifa | Pasand ki shadi ki dua | Pasand ki shadi | Wazifa for love marriage | Dua for love marriage | #mughalvoice #tiktok #foryoupage
اے اللہ میں فہیم تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں فہیم تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (فہیم) 🌹🤲🌹🌹
2026-03-13 09:59:23
47
١٧🎀 :
کن فیکون🤲
2026-02-18 20:51:09
87
Mushal Shaikh :
rozana parhna hñ din m 1 br .or 21 din thk parhna plz ap Mujhe batya ayse hi parhna hn
2026-02-18 00:24:19
14
Anam Rajpoot :
A.o.a bhai m jis ko psnd krti hu us k abu ny maan rhy humry rishty k liya plz koi wazifa bata dy k un k Abu maan jaya
2026-02-18 17:32:55
12
Muslim queen 👑 :
kunfaya kun
2026-02-18 09:33:09
10
🪷 :
Kun Fayakun❤️
2026-02-18 05:18:53
46
layba Khan :
kunfayakun inshallah ameen Suma ameen Allah g inshallah ameen Suma ameen Allah g inshallah ameen