میرے لیے دعا کرنا کہ مجھے اپنے رب سے اتنا عشق ہو جائے کہ میں اس کے عشق میں پاگل ہو جاؤں اور پاگل ہو جاؤں اپنی جوانی میں اور جوانی آنے والی ہے
2026-03-26 15:01:01
6
👳🦾WS Edits 👳👳 :
❤️❤️🥰🥰:پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔ محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 💖جزاک اللہ خيرا كثيرا كثيرا 💞