@ranviteranarya: Desafio de casal #video #gameplay #desafio #desafio

Ranvit e Ranarya
Ranvit e Ranarya
Open In TikTok:
Region: BR
Wednesday 18 February 2026 20:01:12 GMT
320083
955
11
24

Music

Download

Comments

gozurman
Bob Kasperski :
Why did her 4 not count?
2026-02-20 18:54:01
6
julia.lima454
꧁༒☬𝒥𝓊𝓁𝒾𝒶☬༒꧂𓆉 :
primeiraa
2026-02-18 20:07:39
0
little.j619
little J :
She won what
2026-02-19 02:18:27
5
angela.cocco3
Angela Cocco :
😁😁😁
2026-02-20 22:22:11
0
lovemillie82
Millie :
🥰🥰🥰
2026-03-08 07:45:39
0
user6563265921081
لؤ لؤ🌸 :
😏😏😏😏
2026-02-21 00:59:49
0
bebihaji4
S H Love :
😁😁😁
2026-02-23 19:26:05
0
raufedres7
Baban shahida :
😂
2026-02-24 08:10:42
0
davidkeller8464
David Keller196 :
😂😂😂
2026-02-18 22:52:58
0
marilen3316
marilen :
😂
2026-02-18 22:08:44
0
gulldarya3
GullDarya :
😂😂😂
2026-02-19 02:58:50
0
To see more videos from user @ranviteranarya, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس دن تمہارے سینے پر سر رکھ کر سونے کا اختیار مل گیا، قسم ہے اس رات کی، میری زندگی کی ہر بے سکونی وہیں ختم ہو جائے گی۔ میں وہ شخص ہوں جو راتوں کو جاگتا ہے بے وجہ، فون اسکرول کرتا ہے۔ فضول چیٹس میں خود کو مصروف رکھتا ہے... صرف اس لیے کہ نیند آتی ہی نہیں، کیونکہ دل کو سکون نہیں ملتا۔ مگر تم... تم وہ واحد احساس ہو جو میرے اندر کے شور کو خاموش کر دیتا ہے۔ تمہاری دھڑکنیں... جیسے کسی تھکے ہوئے مسافر کے لیے آخری پناہ ہوں۔ میں آدھی رات تک فون چلانے والا لڑکا نہیں رہوں گا۔ میں وہ بن جاؤں گا جو تمہارے قریب آ کر دنیا کو خود سے دور کر دے گا۔ نہ نوٹیفکیشن کی آواز اہم لگے گی، نہ کسی کا میسج... بس تمہاری سانسوں کی گرمی، تمہاری موجودگی اور تمہارے سینے پر رکھا میرا سر... یہی میری پوری دنیا ہو گی۔ نہ نوٹیفکیشن کی آواز اہم لگے گی، نہ کسی کا میسج۔۔ بس تمہاری سانسوں کی گرمی، تمہاری موجودگی اور تمہارے سینے پر رکھا میرا سر۔۔۔ یہی میری پوری دنیا ہو گی۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو برباد کر دیتی ہے مگر۔۔۔ مجھے لگتا ہے سچی محبت انسان کو سنوار دیتی ہے، اس کی عادتیں بدل دیتی ہے۔ اسے راتوں کا آوارہ نہیں بلکہ کسی کی نیند بنا دیتی ہے۔ تم مل جاؤ تو میں خود کو چھوڑ سکتا ہوں۔۔۔ یہ راتیں، یہ فون، یہ تنہائی سب چھوڑ سکتا ہوں۔ بس ایک تمہاری قربت چاہیے، ایک تمہارا ساتھ۔۔۔ جو ہر بےچینی کو سکون میں بدل دے۔ جس دن یہ حق مل گیا نا، تو میں صرف سونا نہیں۔۔۔ سیکھوں گا، میں جینا سیکھ جاؤں گا۔ 🤍✨ #dontunderrviewmyvideo#plzunfrezmyacound #sadmoment#blood#whatsappstatusvideosong

About