@donald.jaco1: iPhone Facebook Deal Sparks Family Horror as Teen Sh**ts His Dad #cops #police #bodycam #fyp #usa

Donald Jaco
Donald Jaco
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 18 February 2026 23:03:33 GMT
13841
105
1
1

Music

Download

Comments

user683372974
Angela Houser :
😳😳😳
2026-03-25 19:44:36
0
To see more videos from user @donald.jaco1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آؤ نا پھر سے جھوٹی باتیں کرتے ہیں۔۔۔  آؤ نا، کچھ دیر کے لیے پھر سے وہی پرانے دن لوٹا لاتے ہیں، تم میرے سامنے بیٹھو اور میں خاموشی سے تمہاری باتیں سنتی رہوں۔ تم پھر سے اپنی میٹھی میٹھی باتوں سے میرے دل کو بہلا دو، اور میں پھر سے تمہاری ہر بات کو سچ سمجھ کر مسکرا دوں۔ آؤ مجھے پھر سے بولو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے، کہ میرے بغیر تمہارا بھی دل نہیں لگتا، کہ میری آواز سننے کو تم بھی ترستے ہو، کہ میری خاموشی تمہیں بھی بےچین کر دیتی ہے۔ مجھے معلوم ہے شاید یہ سب باتیں پہلے کی طرح صرف باتیں ہی ہوں گی، مگر کیا کروں، تمہاری زبان سے محبت کے دو لفظ سننے کی خواہش آج بھی میرے دل میں کہیں زندہ ہے۔ آؤ نا، ایک بار پھر سے مجھے اپنا ہونے کا یقین دلا دو، چاہے چند لمحوں کے لیے ہی سہی، مجھے پھر سے وہی لڑکی بنا دو جو تمہاری ایک مسکراہٹ پر اپنی ساری اداسیاں بھول جایا کرتی تھی۔ بس اتنا کہہ دو۔۔۔
آؤ نا پھر سے جھوٹی باتیں کرتے ہیں۔۔۔ آؤ نا، کچھ دیر کے لیے پھر سے وہی پرانے دن لوٹا لاتے ہیں، تم میرے سامنے بیٹھو اور میں خاموشی سے تمہاری باتیں سنتی رہوں۔ تم پھر سے اپنی میٹھی میٹھی باتوں سے میرے دل کو بہلا دو، اور میں پھر سے تمہاری ہر بات کو سچ سمجھ کر مسکرا دوں۔ آؤ مجھے پھر سے بولو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے، کہ میرے بغیر تمہارا بھی دل نہیں لگتا، کہ میری آواز سننے کو تم بھی ترستے ہو، کہ میری خاموشی تمہیں بھی بےچین کر دیتی ہے۔ مجھے معلوم ہے شاید یہ سب باتیں پہلے کی طرح صرف باتیں ہی ہوں گی، مگر کیا کروں، تمہاری زبان سے محبت کے دو لفظ سننے کی خواہش آج بھی میرے دل میں کہیں زندہ ہے۔ آؤ نا، ایک بار پھر سے مجھے اپنا ہونے کا یقین دلا دو، چاہے چند لمحوں کے لیے ہی سہی، مجھے پھر سے وہی لڑکی بنا دو جو تمہاری ایک مسکراہٹ پر اپنی ساری اداسیاں بھول جایا کرتی تھی۔ بس اتنا کہہ دو۔۔۔ "قسم سے، مجھے تم سے محبت ہے۔" پھر چاہے تم خاموش ہو جانا، چاہے دوبارہ دور چلے جانا، میں ان چند لفظوں کو اپنے دل میں سنبھال کر پھر سے تمہیں یاد کرتی رہوں گی۔ #500kviews #virale #unfreeze #foryouppage

About