@egostorm2: آج اچانک اپنی ہی یاد آ گئی سوچا کیسا انسان ہوا... کرتا تھا میں؟ دل صاف نیت ہے داغ، خواب بڑے اور خوف کم لوگوں کے لئے وقت تھا، دعائیں تھیں، سچ تھا۔ اپنی بات پر قائم رہنا جانتا تھا، اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا تھا۔ پھر آہستہ آہستہ دنیا نے سکھایا کہ ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی، ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا، اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔ میں بدل گیا... یا شاید میں سنبھل گیا۔ آج جب خود کو آئینے میں دیکھتا ہوں تو ایک سمجھدار خاموش اور محتاط شخص نظر آتا ہے، مگر کہیں اندر وہی پرانا میں بھی موجود ہے۔ جو بے وجہ ہنستا تھا، دل سے یقین کرتا تھا، اور ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا تھا۔ شاید وقت نے مجھے سخت نہیں کیا، بس حقیقت پسند بنا دیا ہے۔
🥺پسندیدہ عورت سے علحید گی
مرد کے تمام شوق ختم کر دیتی ہے🥹
2026-02-26 21:23:15
75
muna faizan :
🏦:🥰اللہ کا بنایا ہوا ہر انسان بہتر ہے🕊️🌸
کمی تو لوگوں کی سوچ میں اور نظروں میں ہے❤️🩹🍁
2026-02-25 18:13:25
39
Jannat :
:کبھی کبھی چھوڑ دینا بہتر ہوتا ہے جیسے کہ وہ سوال جس کا کوئی جواب نہ ہو
وہ ہاتھ جو وقت پر ساتھ نہ دے
وہ رشتہ جو قدر نہ کرے اور پیار جو صرف مطلب کےلئے جڑا ہو۔
2026-02-27 15:54:49
28
✨ضیاءالرحمٰن😈⁵⁶✨ :
Waqai Yr Mujhy To MRI Beemari ny Khrb kr dia Ha 🥺
2026-02-27 15:17:03
1
Sagaar.Afridi041 :
پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا،،،🌚
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا،
🔏
2026-02-26 02:29:33
23
Asma Ghaffar :
@EGO STORM:آج اچانک اپنی ہی یاد آ گئی، سوچا کیسا انسان ہوا…
کرتا تنہا میں؟ دل صاف نیت ہے داغ، خواب بڑے اور خوف کم لوگوں کے لئے وقت تھا، دعائیں تھیں، سچ تھا۔ اپنی بات پر قائم رہنا جانتا تھا، اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا تھا۔ پھر آہستہ آہستہ دنیا نے سکھایا
کہ پر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی، ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا، اور ہر پر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا.. میں بدل گیا… یا شاید میں سنبھل گیا۔ آج جب خود کو آئینے میں دیکھتا ہوں تو ایک سمجھدار، خاموش اور محتاط شخص نظر آتا ہے، مگر کہیں اندر وہی پرانا میں بھی موجود ہے۔ جو بے وجہ ہنستا تھا، دل سے یقین کرتا تھا، اور ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا تھا۔ شاید وقت نے مجھے سخت نہیں کیا، بس حقیقت پسند بنا دیا
2026-02-26 14:16:34
14
ubaidullah Malik 78633 :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے..
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-02-27 19:24:45
4
~عبدالحنان شبیر 👑 :
نہ وہ وقت رہا، نہ وہ شوق رہے
نہ وہ ضد رہی، نہ وہ ہم رہـے🌹
2026-04-28 15:49:54
2
honey :
bilkul mere shoq buth zyada high te ab tu Kuch nai hy srf guzara hy
2026-02-27 09:54:48
10
ᥫ᭡ChShahzaibkangᥫ᭡ :
🖤؛🥹
2026-04-14 19:32:15
2
Khan Iftekhar :
اج اچانک سے اپنی ہی یاد اگی۔
کیا کمال کا انسان ہوا کرتا تھا میں
2026-02-28 15:56:16
7
👑𓄂ᴢᴀᴍᴀɴ ᴊᴜᴛᴛ𓄖💫 :
پیچھلے سال جیسے تحجت میں منگا تھا اس سال اسے بولنے کی دعا کی ہے🥰
2026-02-28 02:18:30
5
✨Mr Baloch💫 :
بس انسان کی خالی جیب ہی انسان کی شخصیت ہے 💔
2026-02-27 13:04:18
5
Unknown ♠️ :
ufff kia line .... agree 🥺
2026-03-28 09:27:20
1
Raees :
😣🥺
2026-03-08 02:41:11
1
Muskan soomro💖 :
Hayee zindagii😭😭
2026-02-27 13:22:34
5
Mirza Maqsood777 :
😢jab apny he apke Sath munafqat karein ..yeh zakham kbhi nai bharta...😢
2026-02-28 06:48:34
2
Sajeel afzal :
💔😰
2026-03-11 12:49:01
1
sad jutt :
hyy😳
2026-02-28 02:49:18
1
Abbas ali Fani :
😔😔😔 same
2026-02-28 13:06:40
1
Amanullah bhutta :
ji ha😞😞😞
2026-03-01 03:32:56
1
ADI 👑🍁 :
wallah 🥀🍁
2026-03-20 15:36:30
1
راحه سعوديه اله🇸🇦 :
same
2026-02-28 02:58:45
1
sohaib aziz :
Wah 😇
2026-02-28 04:46:02
1
🫠 عزیر 🫀 :
2026-02-27 23:04:57
1
To see more videos from user @egostorm2, please go to the Tikwm
homepage.