@mily80887:

CLEAN  MAX LADIES
CLEAN MAX LADIES
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 19 February 2026 22:03:55 GMT
152
10
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mily80887, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"مجسٹریٹ صاحب! مجھے اپنی بیوی کو ق-تل کرنے پر ذرہ برابر بھی شرمندگی نہیں ہے۔" 65 سالہ بابا مجبور دین کے اس سفا-ک اعتراف نے پورے کمرہِ عدالت میں سناٹا چھا دیا۔ یہ کوئی عام ق-تل نہیں تھا۔ بابا مجبور اور اس کی 58 سالہ بیوی کی بظاہر پرسکون ریٹائرڈ زندگی کے پیچھے پچھلے 5 سالوں سے ایک آ-گ سلگ رہی تھی۔ بابے کے مطابق، اس کی بیوی نے اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات بالکل ختم کر دیے تھے۔ وقوعہ کی رات جب بابے نے اسے قریب بلایا تو اس نے نہ صرف صاف انکار کیا، بلکہ پاس پڑی ق-ینچی اٹھا کر د-ھمکی دی: "اگر اب تم نے مجھے مجبور کیا تو میں اسی ق-ینچی سے تمہارا نف-س کا-ٹ دوں گی!"🙏 اس ایک جملے نے 65 سالہ بابے کے سر پر خو-ن سوار کر دیا۔ اس نے پاس پڑا لو-ہے کا بھاری ر-اڈ اٹھا-یا اور اپنی بیوی کے س-ر پر اتنے و-ار کیے کہ وہ مو-قع پر ہی د-م تو-ڑ گ-ئی۔ لیکن اصل لرزہ خیز بات اس کے بعد ہوئی۔ بابا لا-ش کے پاس سے اٹھا، اطمینان سے خ-ون دھویا، وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر وہ خو-ن آل-ود ر-اڈ لے کر سیدھا تھانے جا کر گر-فتاری دے دی۔ عدالت میں اس نے سینہ تان کر کہا: "میرا مذہب مجھے اس کا حق دیتا ہے۔ میرے بچے دودھ پیتے نہیں، انہیں سب پتا ہے۔ میں اپنی قانونی جنگ خود لڑوں گا!" قانون اور معاشرہ اس وقت مزید بے بس ہو گیا جب بابے کے سگے بیٹوں نے بھی اپنی سگی ماں کے ق-تل کی ایف آئی آر اپنے باپ کے خلاف کٹوانے سے صاف انکار کر دیا۔ بالآخر بیٹوں کے مکر جانے پر، پولیس کو خود مدعی بن کر اس قا-تل کے خلاف مقدمہ درج کرنا پڑا۔ ایک بند کمرے کی ضد نے پورے خاندان کو ت-باہ کر کے رکھ دیا!😢 #Foryou #ForYourpage❤️❤️ #CrimeStory #ShockingNews #KrachiStory

About