@bilal_warraichh: کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو دل پر یوں قبضہ کر لیتی ہیں کہ پھر انسان کے اندر صرف ایک ہی خواہش رہ جاتی ہے — اسے ہر حال میں پا لینے کی۔ نیند کم ہو جاتی ہے، سوچیں گہری ہو جاتی ہیں، اور دنیا کی ہر چیز اُس ایک چہرے کے آگے مدھم پڑ جاتی ہے۔ دل بس یہی چاہتا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں، فاصلے جتنے بھی ہوں، انجام کیسا بھی ہو… وہ شخص نصیب بن جائے۔ ایسی چاہت میں انسان ہار ماننے کو تیار نہیں ہوتا۔ وہ وقت سے بھی لڑتا ہے، تقدیر سے بھی سوال کرتا ہے، اور ہر دروازہ کھٹکھٹاتا ہے کہ شاید کوئی راستہ نکل آئے۔ اسے لگتا ہے کہ اگر وہ مل جائے تو سب کچھ مکمل ہو جائے گا، اور اگر نہ ملا تو زندگی ادھوری رہ جائے گی۔ مگر اصل کمال یہ ہے کہ چاہت میں شدت ہو، مگر کردار میں وقار بھی ہو۔ اگر وہ تمہارا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت چھین نہیں سکتی، اور اگر نہیں ہے تو ہزار کوششوں کے باوجود دل کو صبر سیکھنا پڑتا ہے۔ کیونکہ محبت کا اصل امتحان پانے میں نہیں، خود کو کھونے سے بچانے میں ہوتا ہے🫀🎀 #foryou #foryoupage
کوئی کسی کو نہیں ملتا یقین نہیں آتا تو ذرا اپنے ہاتھوں کو دیکھو
خالی ہیں نا
بس یہ ہے محبت
2026-02-20 23:35:30
39
BAJWA 116 :
تم میرے دل کےباغ کا اکلوتا پھول ہو
جس کی مہک میرے پورے وجود سے آتی ہے
2026-02-20 17:30:30
15
Sahal Azaz :
بڑھ جائے حد سے زیادہ تو بہت نقصان دیتی ہیں۔
خواہشیں ۔بارشیں۔نادانیاں اور محبتیں۔۔۔🙂❤️🩹
2026-02-21 11:06:07
14
𓄂ANP𓅓🚩 :
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے
قدر کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی
2026-02-27 18:21:43
7
اداس لڑکا :
جو آپ کے ہوتے ہوئے، کہیں اور ہو
اسے پھر کہیں اور ہی رہنے دیں،🖤
2026-03-02 16:15:52
4
𓆩𝙌𓆪 :
یہ ذرا ذرا سی الجھنیں، یہ خفا خفا سی زندگی
ہاۓءء میرے ساتھ میرا رب نہ ہوتا تو کیا ہوتا....!!
2026-03-08 08:30:01
4
Mahr Hammad Aslam Haraj :
وہ رکھ رہا ہے دوریاں اس قدر ہم سے
جیسے کوئی اسے مسلسل دھلاسا دے رہا ہے
2026-02-23 04:11:26
2
ABBAS Awan⭐💫 :
🔸:بڑے دردوں سے حاصل ہوئی پختہ مزاجی 🙌🏻
دل اب نازک ضرور ہے مگر شیشہ نہیں رہا _ 🖤
2026-03-06 07:33:38
4
🪔✨I'm ZAFFO ✨🪔 :
حیرت ہوئی محسن تُجھے مسجد میں دیکھ کر
ایسا بھی کیا ہوا کہ تمہیں خدا یاد آگیا..!!🫣🙂
2026-02-21 01:42:48
13
❤️🩹افضال حسین............🥀 :
تجھ سے تعبیر تو نہیں مانگی مگر یاد تو کر
تو نے ان آنکھوں کو ایک خواب دیکھایا تھا کبھی
2026-02-20 18:42:26
19
☆𝙈𝙧︵𝙪𝙢𝙖𝙧🚩☆ :
خود کو تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ ضرورت سے زیادہ سوچنا ہے
2026-02-21 15:34:15
8
𝐃𝐑_🩺🥼 :
لازم ہے اُس کا غرور کرنا
جیسے ہم چاہیں وہ عام تو نہیں ہو سکتا 🔥
2026-02-21 17:38:00
8
Dr_MKhalil🩺 :
روح کی تھکان کس طرح نمایاں کروں
وہ شخص صرف أنکھوں والا ہے
2026-02-22 23:35:38
4
🥀شھباز خان🥀 :
:ہم تو ہر شخص کی دنیا میں اضافی ہی رہے..
یار لوگ کیسے کسی کے لاڈلے ہو جاتے ہیں..🥀
2026-02-24 20:59:40
2
خ🚩 :
تم میرے دل کےباغ کا اکلوتا پھول ہو
جس کی مہک میرے پورے وجود سے آتی ہے
2026-02-23 11:43:23
4
سلمان :
کتنا آسان تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
2026-03-02 13:04:38
1
💕[ISLAMIC video]💕 :
پھر جب صبر ایا تو سمجھ ایا وہ شخص اتنا بھی خاص نہیں تھا جتنا ہم نے بنا رکھا تھا
2026-02-27 09:19:13
4
ÂQÊÊL MÂLÎK🌛 :
وہ ایک شخص جو مجھے اس عالمِ جہاں میں مصر نہیں آنکھ لگتے ہی سینے سے آ لگتا ہے 😭
2026-03-01 19:51:18
1
🅰️𝓼𝓲𝓶 🅰️𝔀𝓪𝓷 :
کوشش کرنا تو پھر بھی بنتا ہے نا
2026-02-21 05:24:01
4
👑 𝐘𝐀𝐑𝐁𝐀𝐒𝐇 👑 :
حیرت ہے کہ ہم لوگ بھی ٹھکرائے ہوئے ہیں
ہم جیسے تو سینے سے لگانے کے لیے تھے
Yarbash ❤️
2026-03-05 08:10:00
1
۰فیصلـــی❤️🥀 :
bhai yahi tone thorri ziyadi lambi krdoo plz bhai bhut zarurat h plzz🥰🥰🥰
2026-02-20 18:45:31
3
꧁༒☬ مہر عمران سپراء ☬༒꧂ :
1*_دل چاہتا تھا کہ کچھ خواب حقیقت ہوتے مگر خیر۔ ❤🩹🧸_*
2_*جو صبر کرتے ہیں اور اللّٰہ پہ یقین رکھتے ہیں*_
_*ان کا سفر مشکل ضرور ہوتا ہے،لیکن ان کی منزل بے حد خوبصورت ہوتی ہے۔💯✨
2026-02-26 14:22:21
2
arslan butt :
ri8👀
2026-02-28 09:01:04
1
Hsn Ali :
: اور پھر یہ سوچ کر صبر کر لیا کے ہر انسان اپنی جگہ ٹھیک ہوتا ہے۔🥀
2026-03-06 02:34:35
1
꧁༺𝘼𝙙ن𝙖𝙣༻꧂ :
کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو دل پر یوں قبضہ کر لیتی ہیں کہ پھر انسان کے اندر صرف ایک ہی خواہش رہ جاتی ہے — اسے ہر حال میں پا لینے کی۔ نیند کم ہو جاتی ہے، سوچیں گہری ہو جاتی ہیں، اور دنیا کی ہر چیز اُس ایک چہرے کے آگے مدھم پڑ جاتی ہے۔ دل بس یہی چاہتا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں، فاصلے جتنے بھی ہوں، انجام کیسا بھی ہو… وہ شخص نصیب بن جائے۔ ایسی چاہت میں انسان ہار ماننے کو تیار نہیں ہوتا۔ وہ وقت سے بھی لڑتا ہے، تقدیر سے بھی سوال کرتا ہے، اور ہر دروازہ کھٹکھٹاتا ہے کہ شاید کوئی راستہ نکل آئے۔ اسے لگتا ہے کہ اگر وہ مل جائے تو سب کچھ مکمل ہو جائے گا، اور اگر نہ ملا تو زندگی ادھوری رہ جائے گی۔ مگر اصل کمال یہ ہے کہ چاہت میں شدت ہو، مگر کردار میں وقار بھی ہو۔ اگر وہ تمہارا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت چھین نہیں سکتی، اور اگر نہیں ہے تو ہزار کوششوں کے باوجود دل کو صبر سیکھنا پڑتا ہے۔ کیونکہ محبت کا اصل امتحان پانے میں نہیں، خود کو کھونے سے بچانے میں ہوتا ہے
2026-02-21 02:46:55
4
To see more videos from user @bilal_warraichh, please go to the Tikwm
homepage.