Sister me bhi Azadaar hun lekin quran me namaz ka bara gehrai se zikar kia gaya he or i think k namaz azadari se pehly shuru hui thi baaqi ap bhi rehnuai farmayen meri 💛
2026-03-06 08:53:30
11
Mehdi Hassan :
beshak. Jawab mil gyaa. Moula Pak slwt pardon ki salamti farmaye ameen.
2026-02-20 17:39:34
15
zain Dj :
ya kon ki kitab ha ap iska hawala daygi plz
2026-03-07 04:37:59
2
Amir Ali Dadda :
2026-02-20 17:23:03
9
Syed Ghulam Raza Naqvi :
kitab k name btay
2026-02-20 16:44:54
5
ajmaeenfatima6 :
بیشک سچ ہے حق یا مولا حسین علیہ السلام السلامت رکہے آپکو
2026-03-06 16:29:45
8
Kamla Rani💞 :
beshak
2026-03-07 16:52:10
3
Azadari Ishq E Hussain :
عزاداری اور نماز میں ایک ہی بات اپ کو واضح کر دیتی ہے کہ اس ویڈیو کے اندر اپ جن امام علیہ السلام کا ذکر کر رہے ہیں انہی کا نام مبارک ہی عزاداری اور نماز کا فیصلہ کر دیتا ہے،
میرے پیارے مولا امام سجاد علیہ السلام کی زندگی ایک ہی امام ایک ہی وقت میں امام الساجدین بھی ہے اور امام الزین العابدین (ع) بھی ہے سب سے بڑا عبادت گزار اور سب سے بڑا عزادار امام حسین علیہ السلام اپ کے دو نام ہی اپ کی زندگی کے بارے میں بتا دیتے ہیں کسی بھی کتاب کی ضرورت ہی نہیں پڑتی وہ امام جو 40 سال تک خون کے انسو روتا رہا وہ ایک ہی وقت میں امام الساجدین (ع) ہیں اور ایک ہی وقت میں زین العابدین (ع) بھی ہے امید کرتا ہوں کہ میرا یہ تھوڑا سا جملہ اپ کو سمجھ ا جائے گا،