الحمدللہ میرا نام بھی 2026 کے حج کیلۓ آگیا😇 بابا ہر وقت کہتے تھے حج کر آؤ تم پر فرض ہے مگر میں کہتا تھا شادی کے بعد جاؤں گا پھر شادی تو ہوئ نہیں اور اِک سیکنڈ میں بابا ہی چلے گۓ😢بابا آپکا یتیم بیٹا جا رہا ہے پلیز اب آپ اِک بار ملنے کیلۓ آجائیں🙏🏻
2026-02-28 01:18:33
70
Sadia noor 💗🦋 :
السلام علیکم میرے بھائی اس جنت میں اپنی بہن کو بھی یاد رکھنا اللہ تعالی میرے لیے اسانیاں پیدا کرے اس ماہ رمضان کے صدقے اللہ تعالی مجھے اپنا گھر دے دے میرے لیے ضرور دعا کرنا میرے بھائی اپ کی بہن پریشان ہے مشکل میں ہے اللہ تعالی سے میرے لیے ضرور دعا کرنا کہ اللہ تعالی میری بہن کو اپنا گھر دے دے امین ثم امین یا رب العالمین
2026-02-20 21:20:06
45
queen821 :
Subhan Allah 💕
2026-04-09 14:39:22
8
im_Zabi⚜️ :
SubhanAllah ♥️🤲
2026-04-02 05:08:58
2
muhammad Umair 💖💖💖 :
2026-04-01 08:18:03
8
Iqbal Hassan :
💓💓💓 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💖💖💖
2026-03-26 09:54:15
26
انا جہانزیب🥰 :
Ye 39 Gate Nhi Sirf Mera Dil Hai 🥰 ❤️
2026-04-03 12:05:03
13
Muhammad Mustafa :
🥰🥰🥰:🥰🥰🥰الصلوۃ واسلام وعلیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ 🥰🥰🥰🥰🥰وسلم انظر حالنا