@{ F_A_I_Q_P_r_i_n_c_e}:*اے اللہ!*
مجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتی ہوں کہ تیرے سوا میری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، میری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، میرا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور میری حاجتوں کو پورا کر دے۔
میری ساری مانگی ہوئی دعائیں قبول کر لے خاموش التجائیں ان لے😭😭
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
Maturity is when you realize:
ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے
اگر آپ بار بار کسی کو سمجھا سمجھا کر تھک گئے ہوں۔
تو سکون سے کسی جگہ بیٹھ کر خود کو سمجھا لیں۔
2026-02-22 22:02:54
3
🍂🐧 :
Byshk Mera AllaH
2026-02-20 16:10:01
5
🥀 :
دیکھ تو تیرے در پر کھڑی ہے🙏
2026-02-22 17:09:18
4
💗𝑨⃝🌕 :
نماز قائم کرو💙
2026-08-21 16:26:37
1
Anya Noor :
😥
2026-02-22 11:47:33
5
K......❤️🥰 :
😥😥😥
2026-02-20 12:20:21
6
Umama :
😭😭😭
2026-02-27 06:48:36
2
TheySays Jahanzaib‼️🧸 :
❤️❤️❤️
2026-03-05 17:58:35
2
𝒜𝓎𝑒𝓈𝒽𝒶🪻 :
😭🥹🫠
2026-02-26 01:03:12
2
To see more videos from user @midnightpoetries, please go to the Tikwm
homepage.