السلام علیکم بھائی اپ میرا میرے بچوں اور میرے لیے دعا کرنا خصوصی دعا اپ نے کرنی ہے میری سسٹر ہے اس کے گھر میں مالی حالات اللہ گھر اور بچوں کے بھی ہے حالات اچھے کرے اج قصورتی دعا کرنا پلیز بھائی اپ کے ادھر دعا خانے میں دعا کرانا مہربانی ہوگی اللہ ہمیں کمرے والے کے صدقے سے حج اور عمرہ کرائے بار بار صلاحیت دے اللہ ہمیں انے کی ہمت اور طاقت