ماشاء اللّٰہ
پہلی دفعہ قانون پہ عمل ہوتا دیکھ رہے ہیں پہلے تو منتھلی ہی طے ہوتی تھی۔
محترمہ مریم نواز صاحبہ کے مشکور ہیں
2026-02-21 13:09:48
112
پیر مظہر شاہ قبولہ شریف :
سہی کر رہی ہے یہ حکومت
2026-02-21 02:12:52
166
user647107551 :
صوفی صاحب نے عمرہ کے لئے جانا ھوگا
2026-02-20 23:27:27
178
Cambal Pur Riders :
سلام میڈم اپ کی ایمانداری محنت اور لوگوں کو خیال رکھنے پر
2026-02-21 04:55:21
98
Almaas Abbasi :
🌹🌹🌹🌹🌹 اللہ پاک میری بہن کو سلامت رکھے
2026-02-21 02:45:27
39
Rafi Tareen :
پاکستان صرف غریب کے لئے قانون ہیں
2026-02-21 16:18:50
23
ramzanshaheen495 :
میڈم صاحبہ اس کا صلہ اللہ تعالیٰ آپ کو دے گا۔زندا آباد
2026-02-21 11:05:24
17
sardar faiz🥰🥰🥰🥰🥰🥰 :
اس نے بھی روزہ رکھا ہو گا
2026-02-21 08:53:12
9
t :
Well done sister 🤲🤲🤲👍👍👍👍
2026-02-22 13:58:24
6
ajmal khan :
very good
2026-02-21 15:19:45
7
Muhammad Zakaria :
شیخو پورہ میں یہ سہولت کب میسر ہو گی؟؟؟
2026-02-22 10:35:06
8
Muhammad siddique 5610 :
تون کے رکھو قانون سخت ہو تو سب بہتر ہو جاے گا
2026-02-22 01:17:16
5
sabeen g0566 :
shazadi lagi a api zindabad shazadi ❤️
2026-02-21 03:27:11
13
Adn@n Sial 🇦🇪 🇵🇰 :
I don’t know who is she but she is doing great Job.
2026-02-23 08:13:16
7
💁♂️🇵🇰دلباز🇪🇺ملک🇬🇷🫶 :
ایسے گلیوں محلوں میں جو دکانیں ہوتی ہیں ہمیں اس سے فرق پڑتا ہے جو بڑے بڑے ماحول ہوتے ہیں ان سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ادھر بڑے لوگ جاتے ہیں یہ گلیوں محلے والے ہم غریب لوگوں کے لیے بہت اچھا کام کر رہی ہے میڈم بقایہ جو غلط کمنٹ کر رہے ہیں نیچے یا جو غلط مشورے دے رہے ہیں یا جو کہہ رہے ہیں کہ قانون صرف غریب کے لیے اگر کوئی اچھا کام کر رہا ہے تو اس کو پرموٹ کیا جائے بتائے اس کو مشورہ نہ دو
2026-02-22 12:09:21
5
Malik Shahzad Aslam :
سلام میڈم اپ کی ایمانداری محنت اور لوگوں کو خیال رکھنے پر
2026-02-23 07:53:01
8
nishan gujjar :
:میڈم صاحبہ اس کا صلہ اللہ تعالیٰ آپ کو دے گا۔زندا آباد
2026-02-21 13:37:55
6
🇧🇭🇧🇭abu qasim🇧🇭🇧🇭 :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤️❤️🌹🌹
2026-03-07 12:50:14
1
Aisha RajPut :
great woman
2026-02-23 14:39:04
3
➳᭄R☠️ :
Tarlai kalan Islamabad ma bi chakar Laga jayein ap mehrabani ho gi😅
2026-03-07 10:23:36
1
Rashid Rashid :
good
2026-02-21 04:43:25
2
user123903806 :
ماشاء اللہ
2026-02-22 01:11:08
2
M Nadeem💝 :
good
2026-02-21 03:52:50
3
Ahmed :
پہلے جرمانہ کر کے وارننگ دیں اور اگر دوسری بار بھی شکایت آئے تو پھر دکان کو بند یا سیل کریں۔
کیوں کہ دکان کے اندر سبزی فروٹ دکان بند ہونے سے ضائع ہو جائے گی۔
2026-02-27 23:08:28
0
Farhan 🍂 :
gareeb k liye qanoon ha
2026-02-24 00:14:36
1
To see more videos from user @hajeebhai5, please go to the Tikwm
homepage.