بےمثال اور یادگار فلم انصاف اور قانون ۔ علی زیب کے انتہای اعلی جزباتی اداکارہ کا شاہکار فلم تھی
2026-03-11 07:24:26
1
Saeed Malik :
شباب کیرانوی صاحب اچھے رائٹر۔ ڈایریکٹر فلم میکر تھے انہوں زیبا محمد علی کو لیکر بہت ساری فلمیں بنائیں تھیں۔ سب ہی اچھی اور کامیاب رہیں مگر تین فلمیں انکی انتہای منفرد اور یادگار کہلاتی ہیں۔ انسان اور آدمی ۔ انصاف اور قانون ۔ دامن اور چنگاری۔ میرے والد فلم ڈسٹریبیوٹر تھے ہم تمام فلمیں ہی فری آف ٹکٹ دیکھا کرتے تھے۔ محمد علی زیبا کا میں عاشق تھا انکی کوی فلم چھوڑتا نہی تھا۔ یہ فلم بھی بڑی زبردست تھی انصاف اور قانون
2026-03-11 07:23:13
1
adnanhameed5262 :
❤️❤️❤️
2026-02-20 16:02:47
1
To see more videos from user @filmipanga3, please go to the Tikwm
homepage.