@wig75006: #wig #fyp #curlyhalfwig #flipover

Ky.75006
Ky.75006
Open In TikTok:
Region: FR
Friday 20 February 2026 15:33:37 GMT
794954
8176
30
744

Music

Download

Comments

terra.ask.seek.knock
TERRA ask. seek. knock. :
How do l purchase please?
2026-07-30 10:36:49
2
miss_nulpart
💕Joën💕 :
Je fais comment pour commander
2026-07-23 23:40:30
2
eloisha_lvrr
ℰ :
c’est vraiment la même que sur le lien à 61€???
2026-03-16 20:37:56
32
imrllyhere
Amorzinho 🫀❤️‍🔥 :
T’as pris combien de pouces?
2026-05-21 08:48:09
7
gracebineasgirl
𝓖𝓻𝓪𝓬𝓮𝓫𝓲𝓷𝓮ᥫ᭡•꧂ :
Qui d’autre a testé svp?
2026-06-15 20:57:13
4
nk.953
nk.953 :
Coucou j’espère que tu va bien je peut savoir sa arrive dans combien de temps quand on passe la commande s’il te plaît ?
2026-05-07 07:33:04
5
userr.niciaa
nicia :
Coucou ta pris 18 pouce ???
2026-03-11 08:47:50
10
userrrr.badis
Userrrrrrrrr.0424 :
Comment elle s’appelle stp
2026-06-03 12:57:00
1
errreur416281992
errreur416281992 :
coucou, tu met quoi sur la pp pour l’effet mouillé stp
2026-03-22 20:53:44
0
aleyiaaaa
𝐱𝐢𝐚 🪭 :
C’est noir ou marron foncé ?
2026-03-25 19:24:56
1
dolcess_m
Dolcess_M :
C’est quel modèle que tu as toi
2026-05-17 01:59:21
7
usserryyy042848474
Usser1584726036267281 :
Mm. Qq🥰a ea
2026-07-02 13:53:17
0
mv2_954
Mv 🌺💵 :
Cc c’est la half kinky que ta pris ?
2026-05-10 19:04:29
2
irlkingkylie
RIRI🫐 :
I’m I’m gonna 66 T.
2026-05-25 09:13:11
1
To see more videos from user @wig75006, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#اسلام_آباد_بنی_گالہ #ایم_ایل_اے_راجہ_محمد_آصف_خان صاحب کی صدرِ جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر #جناب_شاہ_غلام_قادر صاحب کو شاندار کامیابی پر مبارکباد- #ایم_ایل_اے_راجہ_محمد_آصف_خان  صاحب نے صدرِ جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر #جناب_شاہ_غلام_قادر صاحب کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شاہ غلام قادر صاحب کو مزید کامیابیاں، عزت و وقار اور عوام و جماعت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ اس موقع پر صدرِ جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر  نے بھی  صاحب کو بھی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے اور عوامی خدمت کے سفر میں مزید عزت و وقار عطا فرمائے۔ اس موقع پر  صاحب ،سابق اُمیدوارِ اسمبلی راجہ افتخار احمد خان صاحب، سابق اُمیدوارِ اسمبلی سردار طاہر بسمل ایڈووکیٹ صاحب، ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ افتخار صاحب، ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ عابد ایوب صاحب  سردار نسیم سرفراز صاحب،راجہ نادر صاحب، راجہ سعید صاحب،راجہ آفتاب صاحب،سلیم کیانی صاحب اور دیگر معزز احباب بھی موجود تھے۔ شرکاء نے اس خوشگوار ملاقات میں دونوں رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مزید مضبوطی، اتحاد اور عوامی خدمت کے مشن کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

About