@zouq.e.ishq.official: وابستہ تجھ سے ہو کر بھی .... ہم تیرے نہ ہوئے یہ دکھ عام سا نہیں تھا یہ وہ ہار تھی جس میں جیتنے کی ہر کوشش شامل تھی۔ ہم نے خود کو اپنی ضد اپنی خوشیاں سب کچھ ایک نام پر رکھ دیا اور پھر بھی قسمت نے یہی لکھا کہ تعلق ہو... مگر حق نہ ہو۔ یہ درد صرف لمحوں کا نہیں یہ تو عمر کی رگوں میں اتر جانے والا احساس ہے۔ نہ یادوں سے جاتا ہے نہ خاموشیوں سے کم ہوتا ہے۔ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو رلایا نہیں کرتے بس آہستہ آہستہ .... انسان کو اندر سے بدل دیتے ہیں اور یہی وہ دکھ ہے جو عمر بھر ہم سے بھلایا نہ جائے گا۔ #fyp #viral #foryoupage #foryou #zouqeishqofficial
*ان دلوں کو سکون دے یا رب جن کا حل تیرے سوا کوئی نہیں جانتا۔😣*
2026-02-20 16:38:19
112
zidi pathani :
asi poetry jab b samna ati hai Dard phir s taza ho jaty hai😭😭😭
2026-02-20 20:40:56
31
ÂSAD SAQI 🩵 :
تاریخ گواہ ہے پاکستانی قوم ویڈیو سے زیادہ کمنٹس پڑتی ہے اگر آپ بھی میری طرح کومنٹس پڑھنے آئے ہیں تو ریپلائے ضرور کریں 🙈😁😂😂 😂😂
2026-02-21 18:07:32
9
MR.__-بلوچ :
وابستہ تُجھ سے ہوکربھی ہم تیرے نہ ہوئے یہ وہ دُکھ ہے جو عمر بھر ہم سے بھلایا نہ جائے گا
2026-02-20 16:18:33
39
𝓢𝓐𝓗𝓘𝓑𝓐 ♡143♡ :
تم سمجھتے ہو کہ بیکار بچھڑ جاتے ہیں
کوئی بہتر جو ملے، یار بچھڑ جاتے ہیں
کون اچھے دنوں کے آنے تلک ساتھ رہے
اُس سے پہلے ہی سمجھدار بچھڑ جاتے ہیں __
2026-02-22 17:27:53
6
شناور⚜️ :
captions please 🥺❤️🩹
2026-02-20 23:52:22
4
𝐌𝐫 𝐆 𝐮 ج ج 𝐚 𝐫 :
تو نے بھی اوڑھ لیا رنگ زمانہ آخر!!!!!
تجھ کو تو ھم نے زمانے سے جدا جانا تھا۔🪔💔
2026-02-21 03:23:36
5
it's me :
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی
ہم تیرے نہ ہوئے یہ دکھ ہے جو عمر
بھر ہم سے بھلایا نہ جائے گا۔
2026-02-22 15:39:09
5
خان💥جی🫰 :
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی جو ہم ایک نہ ہوئے۔
یہ وہ دکھ ھے جو تا عمر پالتے جانا ھے سہتے جانا ھے۔🦋
2026-02-21 21:06:24
5
Mary zindagi ho tum :
@Its farman ❤️🩹::یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے !😔
قسمت سے سب کو شکایت کیوں ہوتی ہے!
کبھی ملے خدا تو پوچھنا !!!!🥹
جو مل نہیں سکتے ان سے محبت کیوں ہوتی ہے....🥹
2026-02-21 14:47:32
6
sara khan :
caption hi send kr do plz
2026-04-07 19:38:11
0
DanishNawazKashmiri :
میرے لا حاصل شخص ہم تمہیں ایسے دیکھتے ہیں جیسے فقیر روٹی کو دیکھتا ہے۔ R
2026-02-22 14:41:34
4
waqarvicky Rajpoot :
kasy Bhool skta houn os ko
2026-03-27 11:58:34
1
🌼🍃Śádiýa'🍃🌼 :
hayeeee❤️
2026-02-20 20:40:44
4
𝐓𝐚𝐦E𝐞𝐫 𝐇𝐮S𝐬𝐚i𝐧 𝐙.𝐓 :
کسی کی امانت پہ نظر رکھنا میرا طریقہ نہیں،
میں دعاؤں میں بھی وہی مانگتا ہوں جو رب کو منظور ہو۔
2026-04-05 12:59:06
1
Queen_👑 :
Allah💔❤️🩹❤️🩹
2026-02-22 15:04:46
2
mamona :
hayyy
2026-02-21 03:29:15
3
𝓐𝓼𝓲𝓯 𝓲𝓺𝓫𝓪𝓵 :
*محبتوں کی سزا بے مثال دی اس نے🤌🏻*
*اداس رہنے کی عادت سی ڈال دی اس نے🥹
2026-02-22 03:01:11
3
zE😘 :
regrect
2026-02-21 14:05:48
2
𝘪𝘵𝘴 𝘕𝘰𝘰𝘳🚩 :
share with
2026-02-22 05:31:05
1
rana hamid iqbal :
Nice
2026-04-08 10:56:51
0
MrS 'Afaq :
hayyyyyyyyyy😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😧😧😧😧😧😧
2026-03-02 17:37:43
0
BUTT :
So sad
2026-03-03 09:54:25
0
Nia 🌺 :
deep
2026-02-22 22:21:28
0
To see more videos from user @zouq.e.ishq.official, please go to the Tikwm
homepage.