@moonight401: کبھی چاند بن------- کسی رات میں کبھی نظر ا------- کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ------ ہم یوں چلیں تیرا ہاتھ ہو------- میرے ہاتھ میں اسے ڈھونڈتا------- ہوں میں رات دن وہ جو گم------- ہوا میری ذات میں🥀💔🍂 #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #viralvideo #sadvibe

Moonlight🦋
Moonlight🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 20 February 2026 17:08:48 GMT
228963
19752
258
1555

Music

Download

Comments

sardar_dani_22
سردار جی🙌🏻 :
:وہ شخص جو مجھے عالمِ دنیا میں نہ ملا.. آنکھ لگتے ہی میرے سینے سے آ لگتا ہے🥹🌸
2026-03-01 06:29:02
75
.pendu3
lali 🫀 :
سب سے خوبصورت احساس یہ ہے کہ وہ دعا حقیقت بن جاۓ جو آپ اور اللّٰہ کے درمیان راز تھی . it's Maلik Edit
2026-03-02 18:55:30
58
goraya.sab786
Goraya Sab 😍😍😍 :
ہنس ہنس کر کرتے رہے پیار کی توہین ہم کہتے رہے مر جائیں گے وہ کہتے رہے آمین 🥹💔
2026-03-03 09:42:56
17
binte_hawa353
𓍢♡𝒜𝓃𝑔𝑒𝓁 𝒜𝓊𝓇𝒶♡𓍢 :
🫠✨کتنی دلکشی ہے اس کی خاموشی میں ساری باتیں فضول ہوں جیسے✨🌸
2026-03-03 18:35:41
23
malik.7445
Malik 7445 :
🥀💔_مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیان🥺 _* "~لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر …!💔🍁
2026-03-03 14:21:52
18
hamza.hassan2024
⚜️◈▸ᕼᗩᗰ乙ᗩ ◂◈⚜️ :
کبھی چاند بن------- کسی رات میں کبھی نظر ا------- کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ------ ہم یوں چلیں تیرا ہاتھ ہو------- میرے ہاتھ میں اسے ڈھونڈتا------- ہوں میں رات دن وہ جو گم------- ہوا میری ذات میں
2026-03-02 18:21:57
13
itsking718
Mr Faحad..❤️‍🩹 :
captain .. please
2026-02-23 02:26:00
10
officallines
🪐 :
❤️:دل نہ امید تو نہیں نہ کام ہی تو ہے۔۔ لمبی ہے غم کی شام ! پر شام ہی تو ہے:❤️:۔۔۔
2026-02-26 02:39:56
8
ajeezajeez4
ARSHEE :
غصہ اتا ہی نہیں اپ کی کسی بات پے نہ جانے کتنی محبت ہو گیا ہے اپ سے
2026-03-03 05:23:24
6
charming.belle2
_GIRL CODED_ :
چاند راتوں کا شاعر ہے، اور خاموشی اس کی سب سے خوبصورت غزل۔
2026-03-03 01:34:13
10
queen04839
🎀ᥫ᭡ جوھرة الحیاة ᥫ᭡🎀 :
I miss my old years
2026-03-01 05:47:05
9
khushikhan872
account_not_found :
کبھی نہیں ملتا بدلے میں وہ پیاراور خلوص جو آپنے لوگوں کو دیا😑😌
2026-03-02 10:34:36
6
notyourmussu
مجتبیٰ ✨ :
na kar yr laly 😖😫😣bardash nhi hota yr 💔😫
2026-03-02 20:35:36
5
ishq.shifa
🖤 :
کسی کی محبت کا اکیلے وارث ہونا ۔۔۔۔۔۔ بڑے نصیب کی بات ہے 😊
2026-03-03 07:03:16
10
chaudharymianabdullah
𝑴𝒊𝒂𝒏 𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 🚩 :
کاش روح کی جگہ تم ہوتے جسم میں جب تم چھوڑ کے جاتے تو ہم مر تو جاتے💔
2026-03-05 16:26:58
5
itx_me_jutt461
♚↤ᴶᵁᵀᵀ✖‿✖• ᶻᴬᴰᴬ↦♔ :
جو دعا قبول ہونے میں وقت لیتی ہے وہ دعا قبول ہوتے ہی وقت ہی بدل دیتی ہے
2026-03-02 07:28:47
8
faraz9241
𝙁𝘼𝙍𝘼𝙕⚜️ :
میں نے تجھے جب بھی مانگا خدا سے تو کچھ یوں مانگا !🥀 اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو مجھے عطاء کر اور اگر بہتر نہیں تو بہتر کر کے عطاء کر❤️‍🩹🥀
2026-03-03 15:17:46
17
alishahzad718
علی🫀 :
کبھی کبھی ہم ایک انسان کی خاطر پوری دنیا سے بیزار ہو جاتے ہیں🥀
2026-03-06 02:24:11
8
tariqmehmoodtar08
Tariq Mehmood :
بس گھر کی دہلیز پہ اٹکی رہتی ہیں ہر پل تیری یاد میں آنکھیں بہتی ہیں میرا چاند بھی بلکل تیرے جیسا تھا میری آنکھیں چاند سے اکثر کہتی ہیں طارق اتنا کیوں کر دکھی رہتے ہو ہونے والی باتیں ، ہو کر رہتی ہیں
2026-03-02 20:54:52
6
murshad1454
Murshad🚩 :
captain please 🥺
2026-02-23 23:44:55
5
usama_143s
𝑠.... 🕊 :
♥️تمیں محبت سکھاتا ہوں یہاں بیٹھو . کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو اچھا اتار کے لاتا ہوں یہاں بیٹھو اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نا اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو اچھا جان وہ جگنو اچھے لگتے ہیں تم کو اچھا تمہارے بالوں میں سجاتا ہوں یہاں بیٹھو وہ چاند چمک رہا ہے وہ ستارے دمک رہے ہیں یہ دونوں آپ کے گال پر بناتا ہوں یہاں بیٹھو کیوں اداس ہو انسو بہا رہی ہو میں تم کو ہنساتا ہوں یہاں بیٹھو میری تو بہائی ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہے ایک کشتی تیرے نام کی بناتا ہوں یہاں بیٹھوا اور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری کیوں؟ اچھا بتاتا ہوں یہاں بیٹھو یہ جگمگاتی تتلیوں میں سے جس پر اشارہ کرو اسے تیرے ہاتھ پر بٹھاتا ہوں یہاں بیٹھو کل شب جو گزری ہے تیرے بن تجھ کو حال سناتا ہوں یہاں بیٹھوں,,,,
2026-03-03 23:59:17
5
adnannabi83gmail.com0
Adnan shaikh🥰 :
@Moonlight🦋: کبھی چاند بن------- کسی رات میں کبھی نظر ا------- کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ------ ہم یوں چلیں تیرا ہاتھ ہو------- میرے ہاتھ میں اسے ڈھونڈتا------- ہوں میں رات دن وہ جو گم------- ہوا میری ذات میں
2026-02-25 23:44:06
5
its_baloch305
🅰🅱🅳🆄🅻 🆁🅴🅷🅼🅰🅽 :
I miss My old years🥹💔
2026-04-28 07:53:46
1
r9026861
R $ 🗣🚩 :
M ...💔😅
2026-03-08 19:08:26
2
zimal_aliofficial
Z🕷️ :
Favorite song
2026-03-08 14:30:52
2
To see more videos from user @moonight401, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About