@fatloseexercises: Common Daily Use English Sentences | English Speaking Practice 🇺🇲🇺🇲🇺🇲 #english #speakingpractice #englishlearning #conversation #englishspeaking

Fat Loss Exercises
Fat Loss Exercises
Open In TikTok:
Region: US
Friday 20 February 2026 17:15:56 GMT
638
69
3
4

Music

Download

Comments

rosa_55621
🌹Soso🍓 :
Hi👐🙌👋🤗😊☺️
2026-02-20 18:20:41
0
rosa_55621
🌹Soso🍓 :
🙂Would you teach us the American accent please
2026-02-21 14:23:10
0
To see more videos from user @fatloseexercises, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ مرد جو حد سے زیادہ دل پھینک ہوتے اُنکے ساتھ زندگی کا سفر بہت تکلیف دہ گزرتا ہے آج کل کے عاشق بھی عجیب مخلوق ہیں، ایک کی یاد میں اداس بیٹھے ہوتے ہیں اور دوسری کو محبت کے قصے سنا رہے ہوتے ہیں۔ کل جسے اپنی زندگی کی آخری محبت کہتے تھے، آج اُس کا نام بھی یاد نہیں رہتا، کیونکہ دل میں ایک کے لیے جگہ بنانے سے پہلے ہی اگلی کے لیے دروازہ کھول دیتے ہیں۔ یہ لوگ ہر لڑکی سے محبت نہیں کرتے، انہیں دراصل ہر نئی توجہ سے محبت ہوتی ہے۔ جس نے دو میٹھی باتیں کر لیں، وہ محبوب بن گئی؛ جس نے ذرا فاصلے رکھے، اُس کے پیچھے محبت کے دعوے شروع ہوگئے۔ پھر ہر تعلق کو سچی محبت کا نام دے کر اپنی بے ثباتی کو معصومیت سمجھتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ محبت دل کی وسعت کا نہیں کردار کی پختگی کا نام ہے۔ جس شخص کو ہر چند دن بعد ایک نئی لڑکی میں اپنی زندگی کی محبت نظر آنے لگے، مسئلہ اُس کے دل کے اچھا ہونے کا نہیں، اُس کے ارادوں کے کمزور ہونے کا ہے۔ سچی محبت ہر چہرے پر نہیں ہوتی، اور جو محبت ہر چہرے پر ہو جائے، وہ محبت کم اور عادت زیادہ ہوتی ہے۔ ایسے عاشقوں کو محبوب یاد نہیں رہتے، صرف اپنے دعوے یاد رہتے ہیں۔ #trending #support #views #fypp

About