کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں اک دعا ہے جس پر کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے اللّٰہ پاک آپکی اور میری نیک خواہش قبول فرمائے آمین
آمین ثم آمین یارب العالمین🌸🌸
میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم ❤❤❤❤❤
2026-02-21 12:15:57
17
CIYAL 👸🏻 :
♥️صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم♥️
2026-02-21 06:38:08
20
Muhammad waseem✨ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-02-22 20:59:11
18
Azeem Hassan :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-02-21 11:59:59
9
hinaEmaan :
wah kmal
2026-02-21 09:30:19
13
Aquarius :
*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2026-02-21 07:29:19
17
m's_hamza :
Kyu k Ap he Humara Sahara hain ❤️Ya rasul Allah ❤️
2026-02-21 01:05:39
12
ɪᷟ🌸𝆺𝅥⃝🕊️🇲ᎬᎻᎪᎡ乛🩷 :
🥀❤️صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❤️🥀
2026-02-21 12:14:52
14
چوہدری شیرو کسانہ گجر 🇵🇰👑 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-02-21 16:25:12
5
شیخ 🤍👑 :
یارسول اللہ❤
2026-02-21 12:47:30
6
اقــــــــراء 🫀🖇️ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🫀
2026-02-21 19:43:47
8
Farhan Awan :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🖤🥰
2026-02-22 00:23:21
5
اطمینانِ قلب🤍🌸 :
وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“🌸
2026-02-21 06:23:46
16
Yad E Madina :
😭😭یا رسول اللہ
2026-02-21 10:55:50
10
👑✨ صلی اللّٰہ علی محمد 👑💗 :
زمانے کے ہر اونچے لہجے سے سہم کرمیں نے بس
آپ ہی کی طرف دیکھا ہے یا رسول اللّٰہ انظر حالنا
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🥀🫀🖤
2026-02-21 13:38:48
9
. :
Save option q off kr rkha h
2026-02-21 12:38:59
12
Rai🌹 :
caption ❤️
2026-02-21 04:49:36
16
shahjee0092 :
زمانے کے ہر اونچے لہجے سے سہم کر میں نے بس
آپ ہی کی جانب دیکھا یا رسول اللہ انظر حالنا
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-02-22 06:23:49
7
خاتون 🙌 :
please save option on krr den please
2026-02-21 10:21:44
8
Noor :
Why not save option?😭
2026-02-21 10:18:26
16
Mubeen :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
2026-02-25 16:35:45
2
To see more videos from user @tubaaries6t4, please go to the Tikwm
homepage.