@thevocalvisions: 185/200 of posting vocals only | Koi husne amal pas mere nahi | without music | no music #explore #explorepage #fyp #thevocalvisions#vocals
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. آمین 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2026-02-21 06:53:52
145
سیدہ زینب شاہ 🦁 :
پھنس نہ جاؤں قیامت میں مولا کہیں 😭🙏
2026-02-22 00:21:44
87
🦢 :
so peaceful 💗💗
2026-02-21 18:12:13
34
𝒰𝓇𝑜𝑜𝒿 𝓈𝒽𝑒𝒽𝓏𝒶𝒹𝒾 :
♡صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤❤❤
2026-02-23 02:07:35
12
♡°Mehar☆🥀 :
♡صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤❤❤
2026-02-22 08:45:15
18
Norrieeeeeeee :
subhan Allah
2026-02-21 09:33:10
17
sweet.choudhary :
میں صدقے یا رسول اللہ 🌸 🤲
2026-02-22 08:10:12
10
Maryam_Zainab :
ALLAH HU AKBAR S.A.W ❤️
2026-02-21 09:03:07
29
EmaanRadiates :
Fav 🎀🙌🏻
2026-02-23 04:11:14
14
Shizuka_Nobita_💛🤍🩷 :
صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلّم ✨❤️
2026-02-21 17:56:31
12
عاشقِ مہدیؑ 💚🤲 :
اے چاند کو توڑ کر جوڑنے والے ہم بھی اپنی ٹوٹی ہوئ تقدیر لیۓ بیٹھے ہیں♥🥺
ap bata skti h yh music ksy remove k
kr rhi h?????
2026-02-21 16:04:35
7
❤️🔥 :
Text name bta de plz 🥺❤️
2026-02-21 23:27:34
6
Islamic Post 786 :
@𝕹𝖔𝖔𝖗_𝕰_𝕯𝖊𝖊𝖓 🫢:Jo Muhammad ﷺ se muhabbat karta hai like kare ❤️
2026-02-22 05:30:38
5
Waheed_Obscura❤️ :
میرے اللہ میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا، اور میرا بہترین اختتام کرنا۔ اور مجھے موت دینا اس حال میں کہ تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو ، اور میرے جانے کے بعد کسی کو چن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ دعا گو رہے۔
(آمین یا رب العالمین---)
2026-03-02 15:25:21
6
{Z}=🫂 :
hazart Muhammad Saw ♥️♥️u
2026-02-21 13:51:25
6
𝐬𝐤Ⓐ𝑒sŤⓘ×🕊️ :
mery liyee Dua kry rozy my specially krna KY Mera Allah mujy Sy razi ho jay please 🥺
2026-02-28 04:00:21
1
ᥫ᭡ :
اگر مجھے کبھی حضور ﷺ سے بات کرنے کا موقع ملے تو میں عرض کروں گی:
یا رسول اللہ ﷺ! آپ کی ایک گناہگار امتی آپ کے سامنے کھڑی ہے۔ دل بہت پریشان رہتا ہے، زندگی کی مشکلات بھی بہت ہیں اور اپنی کمزوریاں بھی بہت ہیں۔ مگر ایک بات سچی ہے کہ آپ سے محبت دل میں بہت ہے۔
یا رسول اللہ ﷺ! ہم نے آپ کو دیکھا تو نہیں، مگر آپ کا نام سن کر دل کو سکون آ جاتا ہے۔ اگر کبھی آپ کی بارگاہ میں حاضری نصیب ہو تو بس یہی دعا مانگوں گی کہ ہمیں اپنی امت میں پہچان لیجیے گا، ہمارے حال پر رحم فرمائیے گا اور قیامت کے دن ہمیں اپنی شفاعت سے محروم نہ کیجیے گا۔
یا رسول اللہ ﷺ! ہم بہت کمزور لوگ ہیں، گناہوں سے بچ نہیں پاتے، اس لیے اپنے رب کے حضور ہمارے لیے دعا فرما دیجیے کہ اللہ ہمیں معاف کر دے اور آپ کے راستے پر چلنے والا بنا دے۔ بس یہی میری عرض ہے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-03-17 06:09:51
3
Cutepathan717 :
HAZRAT MUHAMMAD(S.A.W)♥️♥️♥️
2026-03-26 08:22:18
1
Anmol vibes 🫀 :
Ay Allah mana k bht gunah gar Hoon per Mera perdah na kholna mere Amal is kabel nhi hain
2026-03-17 10:09:22
1
Ana🥀🖤 :
لاالہ الا اللہ الحلیم الکریم سبحان اللہ رب السموات اسبع و رب العرش العظیم
2026-03-16 18:37:44
2
کوئ تو ہے :
On the day of judgement Allah will ask did you invite anyone to Islam? This is my invitation ,whoever is reading this with their eyes be my witness. Always to be better, pray on time, repent,read the quran, do not judge, follow the Islamic teachings. Always turn to Allah ,no matter how far you stray .Do not let this world burden you. May Allah swt forgive our sins and have mercy on us. And grant all of the ummah Jannah ❤️🥰
2026-03-04 14:20:49
3
🙌عظيم ورک ✨ :
allah o akbar
2026-03-02 14:10:37
2
To see more videos from user @thevocalvisions, please go to the Tikwm
homepage.