@biancacordelly: Hi 👋🏾 #for #videoviral #cute

⠀ ⠀⠀𝔹𝕚𝕒𝕟𝕔𝕒 🏳️‍⚧️
⠀ ⠀⠀𝔹𝕚𝕒𝕟𝕔𝕒 🏳️‍⚧️
Open In TikTok:
Region: FR
Friday 20 February 2026 23:00:34 GMT
415
26
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @biancacordelly, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفا کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میں اور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغ مستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہے اس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھا ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں!!!  #search #fi

About