اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہیں سب بھائی بہن خیرت سے ہوگے
سب بھائی بہن سے درخواست ہیں پلیز ایک بار درود شریف پڑھے
اور میں بھی اسلامک ویڈیو بناتا ہوں سب بہن بھائی سے درخواست ہے پلیز مجھے فالو کریں اور آپ سب بھی کوشش کریں اسلامک ویڈیوز دیکھے اور بنائیں اور اس کے ساتھ اسلامک ویڈوز کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں شکریہ 🥰🥰