@soymitzel01: Piojitos #humor#piojos#viraltiktok

soymitzel01
soymitzel01
Open In TikTok:
Region: MX
Saturday 21 February 2026 00:32:35 GMT
613
20
3
1

Music

Download

Comments

its_liaaaa00
itssliaa_ :
ejejejej
2026-04-03 17:21:59
1
bubli6927
@bubli69 :
😍😍😍
2026-04-16 22:19:47
0
To see more videos from user @soymitzel01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#میرے بیٹے کی سب سے قیمتی میراث کثرتِ درود پاک تھی! 🥺🌹مغرب کی اذان ہو چکی تھی ایک بوڑھا شخص مسجد کے صحن میں سر جھکائے خاموش بیٹھا تھا اور اس کی آنکھوں سے آنسو مسلسل بہہ رہے تھے۔ کسی نے قریب آ کر وجہ پوچھی تو وہ بھرائی ہوئی آواز میں بولا
#میرے بیٹے کی سب سے قیمتی میراث کثرتِ درود پاک تھی! 🥺🌹مغرب کی اذان ہو چکی تھی ایک بوڑھا شخص مسجد کے صحن میں سر جھکائے خاموش بیٹھا تھا اور اس کی آنکھوں سے آنسو مسلسل بہہ رہے تھے۔ کسی نے قریب آ کر وجہ پوچھی تو وہ بھرائی ہوئی آواز میں بولا "آج میرے بیٹے کی وفات کو ایک سال ہو گیا ہے۔" پھر کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد کہنے لگا: "وہ کثرت سے درودِ پاک پڑھا کرتا تھا۔ گھر میں ہو یا بازار میں، سفر میں ہو یا تنہائی میں، اس کے لب ہمیشہ اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ پر درود بھیجتے رہتے تھے۔ میں کبھی اس سے کہتا تھا 'بیٹا! اتنا درود کیوں پڑھتے رہتے ہو؟ تو وہ مسکرا کر جواب دیتا: 'ابا جان! جس دل میں درودِ پاک بس جائے، اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ اس کے انتقال کے بعد مجھے احساس ہوا کہ ہمارے گھر سے صرف ایک فرد نہیں گیا، بلکہ درودِ پاک کی وہ مسلسل صدا بھی خاموش ہو گئی جو ہر روز ہمارے گھر کو مہکاتی تھی۔ آج جب اس کی یاد آتی ہے تو میں رونے کے بجائے خود کثرت سے درودِ پاک پڑھتا ہوں، کیونکہ مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہر درود کے ساتھ میرا دل بھی سکون پا لیتا ہے۔" 🌹 اگر آپ بھی اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ سے محبت کرتے ہیں تو آج ہی کثرت سے درودِ پاک پڑھیں، اس تحریر کو ضرور شیئر کریں تاکہ کسی اور کے دل میں بھی درودِ پاک کی محبت جاگ اٹھے، آمین ثم آمین #درودشریف_پڑھ_کر_آگے_شیئر_ضرور_کرے #صلی_اللہ_علیہ_وسلم❤️ #سلسلہ_محمدیہ_امینیہ_ادریسیہ_381a_ملتان #LoveProphetMuhammad

About