@mateen__afridi: When the topic is about her eyes…..👀 How to explain it in poetry….🥀🥀 #edit #nature #trending #poetry #foryou

mateen__afridi
mateen__afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 February 2026 08:21:02 GMT
1019263
63185
619
11224

Music

Download

Comments

villian_girl_804
𝑴𝑬𝑯𝑹𝑼 🌍 :
This Poetry is for me 🤕🥺??
2026-02-22 01:55:18
41
editor_ahmad504
𝙀𝘿𝙄𝙏𝙊𝙍 𝘼𝙃𝙈𝘼𝘿 ⚡ :
قصہ ابھی حجاب سے آگے نہیں بڑھا میں اپ وہ جناب سے آگے نہیں بڑھا رخسار کا پتہ نہیں "آنکھیں" تو خوب ہیں دیدار ابھی نقاب سے اگے نہیں بڑھا
2026-02-22 06:18:43
142
unknowwn7825
🫀Unknown 🫀 :
تمہاری آنکھوں پر غزلیات کہنا مشکل ہے تمہاری آنکھوں پہ قربان جوانی میری 🥀
2026-02-22 01:00:25
67
haidervollyball07
Ch Haider Guجar :
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا ہی کیا ہے 🥀✨🌷
2026-02-23 17:54:41
20
btwfaizzzz
🧛 :
Her Eyes 👀 ❤️
2026-02-23 12:29:00
6
zuniiafridi13
⎯᪵⎯꯭̽❍ᴢ͢ᴜɴɪ ɢᴜʟᴀʟᴀɪ🌙💖🫶🏻⸙⤹ :
:*کیا نصیب ہے میرا…!* *مل کر بھی نہ ملا مجھے ❤️‍🩹*
2026-03-11 12:38:34
8
mental.m5
Mental Më🌸🙊 :
Afridi ya Mara 🥰☺️
2026-02-21 22:38:58
6
meesam674
🦂 :
آنکھیں دیکھو گے تو بات اُدھوری رہ جائے گی 🌸
2026-02-22 11:46:55
6
khizar.awan27
✮⃝AWAN❤⃟★ :
🥀اس انتظار سے کیا گلا جو تیرے دیدار پہ ختم ہو
2026-03-10 03:58:26
6
faizanusman2950
Fαɪzαи Rαج℘ut 🚩 :
کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں ۔ تُجھے اس قدر میں چاہوں کے اپنے ذات بھی بول جاؤں۔ آٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے میں چل دوں ۔جاتے جاتے خود کو میں تیرے پاس بھول جاؤں ۔۔۔❤️
2026-02-24 17:33:15
6
jalal.khan66
jalal4hmed :
کیا مِلے گا تجھے بکھرے ہوئے خوابوں کے سوا🫀 ریت پر ، چاند کی تصویر بنانے والے🌱
2026-03-08 19:38:16
6
jananan334
🚬🍸 :
✌️: تم ہر اس شخص سے آزمائے جاؤ گے جس سے تمہارے دل کو قرار ہے🍂🥹
2026-03-11 14:33:41
6
banimalik16
ملک صاحب 🌚🌝 :
:اِتنی حسین آنکھیں اور اِتنا غم خُدا قَسم ۔۔۔۔۔ سِتَم ہے ۔۔۔۔۔ سِتَم
2026-02-24 01:17:55
6
i_am_rehan10
×͜× ʀ ᴇ ʜ ᴀ ɴ🏴 :
یہ معیار آنکھوں کا تھا؟ یا کیسی تعویز کا اثر ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا! تمہیں دیکھنے کے بعد🥀
2026-02-23 17:03:38
9
ayeshaaslammuskan
𝙈𝙪𝙨ک𝙖𝙣🚩 :
روزے داروں اسلام وعلیکم 🥹🫶❤️
2026-02-26 01:23:47
19
not._.yourwajii
𝙒𝙖𝙟𝙖𝙝𝙖𝙩 ❤️‍🩹 :
ufff🥺
2026-02-22 04:52:29
6
mehtaepair1997
ɢɪʀʟᴡɪᴛʜʟᴏᴠᴇ^᪲᪲᪲⊙⊝⊜🫰 :
🫠🫠
2026-02-25 01:35:27
5
unknowwn7825
🫀Unknown 🫀 :
یہ معیار آنکھوں کا تھا؟ یا کیسی تعویز کا اثر ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا! تمہیں دیکھنے کے بعد
2026-02-22 01:01:52
14
itx.bashah.57
╰‿╯ ʙᴀⓈʜᴀʜ 乄 :
نور ہی نور سے مکھڑے پہ وہ نوری آنکھیں اس کے انجیل سے چہرے پہ زبوری آنکھیں چھوڑ آیا ہوں کسی آنکھ میں بنائی کو۔۔۔۔۔ اور بچا لایا ہوں چہرے پہ ادھوری آنکھیں اس کو پہلو میں بٹھا کر اُسے تکنے کا نشہ کس قدر ہو گئی چہرے پہ ضروری آنکھیں ۔
2026-03-06 02:54:23
19
prettie_little_barbie2
나야히나🍁 :
مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے پر یہ مانو کہ مطلب سے بات نہیں کرتے یہ نرم لہجہ پیاری باتیں تیرے لیے ہیں ہم اس لہجے میں کسی سے بات نہیں کیا کرتے ۔۔۔🫶🫀
2026-02-25 14:10:52
8
ashoookhan16
𝓐𝔀𝓪𝓷𝔃𝓪𝓭𝓲🍂 :
Hyyyyyyyyy Hmary sarkar ki brown eyes 👀 💖🌷 یہ معیار آنکھوں کا تھا ؟ یا کوئی تعویز کا اثر ۔۔۔۔۔۔۔👀🤌🏻🤍 ہم سے کوئی دیکھا نا گیا تمہیں دیکھنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔🙈😘🫠♥️🫀✨🌙💐🫂
2026-02-24 15:12:09
5
faizanusman2950
Fαɪzαи Rαج℘ut 🚩 :
ہم نے کب چاہا کے وہ شخص ہمارا ہو جائے ۔۔۔ بس اتنا دیکھ جائے کے آنکھوں کا گزارہ ہوجائے۔۔۔ اور ہم جسے پاس بیٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا ہے ۔۔۔ تم جسے ہاتھ لگا دو وہ تمہارا ہو جائے ۔۔۔۔۔ تم کو لگتا ہے کے تم جیت گئے ہو ؟ ہے یہی بات تو کھیل دوبارہ ہو جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-02-27 10:00:53
6
usmanfarooq7890
Mani :
چھوڑ آیا ہوں کسی آنکھ میں بنائی کو۔۔۔۔۔ اور بچا لایا ہوں چہرے پہ ادھوری آنکھیں
2026-05-23 05:30:38
1
mano41423
✨2005✨ :
heyyyy❤️
2026-03-13 04:12:44
1
sugarcube652
★𝕭𝖚𝖓𝖓𝖞★ :
sadqee
2026-03-16 15:04:46
2
To see more videos from user @mateen__afridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About