@ghanikhan.1029: ہمیں خوشیوں کی اتنی ضرورت نہیں ہے کہ جتنی ہمیں امن و امان اور سکون کی ضرورت ہے۔۔۔🥂🖤 #standwithkashmir #foryou #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral #fyppppppppppppppppppppppp
ہمیں خوشیوں کی اتنی ضرورت نہیں ہے کہ جتنی ہمیں امن وامان اور سکون کی ضرورت ہے ۔🫠💯🖤
2026-02-27 08:00:22
65
🌿 ŦØØɌ ŁȺWȺNǤ 🍂 :
*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو*🥹
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا*😭
*᭼toor Lawang 🍂 ⭝*
✰●┼♥️⃝⃪⃕
2026-03-26 13:51:25
31
🐻CuTe☺️ ZuNii 🐻 :
ZMa ZRgOoo FaYaz lala💫
2026-03-26 04:59:08
15
⛰️ Mountain Boy ⛰️ :
سکون 🌿😔
2026-04-18 19:27:38
1
🦅🔥⚔️HaسNaîñ⚔️🔥🦅 :
haye😫❤️🩹
2026-03-29 03:53:37
3
🦅⃟𝐒𝐖𝐀𝐓𝐈 𝐒𝐀𝐑𝐊𝐀𝐑✮⃝🦅 :
کبھی اگر تم میری قبر پر آؤ تو بس اتنی سی درخواست ہے کہ سب کے جانے کے بعد تھوڑی دیر اور ٹھہر جانا۔
زندگی میں بھی مجھے ہمیشہ تمہاری موجودگی سب سے زیادہ عزیز رہی۔ لوگ آتے رہے، جاتے رہے، مگر دل کو سکون ہمیشہ تمہارے ساتھ بیٹھ کر ہی ملا۔
2026-04-08 05:55:33
0
🌙 :
Caption 🥺💯
2026-03-28 12:14:05
2
Muhammad Mudassir Jalali :
جناب ۔۔ آمن و آمان سے بڑھ کر اور کیا خوشی اور سکون ہیں ۔۔ یہی تو سب کچھ ہے ۔۔۔
2026-04-05 16:11:08
2
👩⚕🩺Dr Kalsom👩⚕👨⚕ :
Aw kana 💔🥺
2026-03-30 05:21:41
1
haqmal khan :
بیشکه
2026-05-21 14:25:34
0
shezuka :
caption raka🥰🥰
2026-04-15 18:54:54
0
Atiq milawal :
fantastic 😍
2026-03-30 03:52:37
1
Mudassir jan🩺💉 :
Hayyyy🥹😫❤️🩹
2026-04-18 09:59:41
0
🍁کاکاجی🍁 :
24
2026-04-18 02:47:25
0
ملنگ🥃 جان🥃-🍾302🍺 :
2026-03-29 09:05:26
1
NOMII🚩🗿 :
وہ لمحہ بہت بھاری ہوتا ہے جب ہم اپنے دل کے خلاف فیصلہ دے کر خود اپنے ہی صبر کا امتحان لیتے ہیں
2026-03-26 21:40:58
14
فواد خان :
تو پھر خوشیاں کسے کہتے ہیں ؟
2026-03-25 04:38:06
8
ARMANI Bettani :
کبھی خوشی کبھی غم
اک دن مرنا ہے صنم ❤️
2026-03-28 07:07:55
4
𓆩باغــــــــــــی𓆪 :
بھاڑ میں جائیں یہ تکلیف دینے والے،
میں نے اب دل کی عدالت میں فیصلہ کر لیا ہے۔
جنہوں نے میرے آنسوؤں کو تماشا سمجھا،
میں نے اُن سب کو یادوں کے شہر سے رخصت کر دیا ہے..
کبھی جو دل کی دھڑکنوں پر راج کرتے تھے،
آج اُن کے نام بھی لبوں پر نہیں آتے۔
میں نے سیکھ لیا ہے خاموشی میں جینا،
اب دکھ بھی میرے سامنے سر جھکاتے۔
وہ سمجھتے تھے میں ٹوٹ جاؤں گی اُن کے بعد،
میری دنیا اندھیروں میں ڈوب جائے گی۔
مگر میں نے درد کو بھی مسکرا کر دیکھا،
اور زندگی پھر بھی مسکراتی چلی جائے گی۔
بھاڑ میں جائیں وہ لوگ جو دل دکھاتے ہیں،
جن کے لہجوں میں زہر اور باتوں میں دھواں تھا۔
میں نے تو دل کو خدا کے حوالے کر دیا،
اب میرا سکون ہی میرا آسماں تھا۔
خُدا عرشوں کے رنگ لگا دے میری مسکراہٹ کو،
کہ یہ ہونٹ بہت درد کے بعد ہنسے ہیں۔
یہ ہنسی کوئی عام ہنسی نہیں ہے،
یہ زخموں کے صحرا میں کھلے ہوئے گلاب جیسے ہیں۔
کبھی راتوں کو آنسوؤں کی بارش ہوتی تھی،
اور تکیہ بھی میرے دکھ سے بھیگ جاتا تھا۔
میں اپنے رب سے بس یہی دعا کرتی،
کہ کوئی تو دن ایسا آئے جو مجھے ہنساتا تھا۔
اب وہ دن بھی آ گئے ہیں شاید،
جب دل کو کسی کے سہارے کی طلب نہیں۔
میں نے خود کو سنبھالنا سیکھ لیا ہے،
اب کسی کے لوٹ آنے کی طلب نہیں۔
جو گئے ہیں اُنہیں جانے دو،
یہ دنیا کسی ایک کے بغیر رُکتی نہیں۔
دل اگر سچا ہو تو یاد رکھنا،
رب کی رحمت کبھی تھکتی نہیں۔
میں نے اپنے زخموں کو دعاؤں میں بدلا ہے،
اور نفرتوں کو بھی معاف کر دیا ہے۔
اب جو بھی میرے چہرے پر مسکراہٹ دیکھے،
سمجھے کہ خدا نے مجھے پھر سے جِلا دیا ہے۔
خُدا عرشوں کے رنگ لگا دے میری مسکراہٹ کو،
کہ میں نے درد کے دریا پار کیے ہیں۔
یہ ہنسی محض ہنسی نہیں اے دنیا،
یہ صبر کے چراغوں سے جلے ہوئے دیے ہیں🤌
2026-04-03 12:25:02
1
Irfan :
کل سجدہ کیا تھا مجھے فرشتوں نے
آج میرا حساب لکھنے بیٹھے ہیں
2026-04-18 01:18:29
0
🇧🇫 Israr Khan ik 804 🇧🇫 :
جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا
یہ میری بے بسی کے آخری الفاظ تھے