@Yousuf Khattak:@Yousuf Khattak:@Yousuf Khattak:@Yousuf Khattak:@Yousuf Khattak:@Yousuf Khattak:@Yousuf Khattak:اچھا بھائی لوگ دیگر جتنے بھی اعلی افسران ہیں ائی جی تک میرا السلام علیکم بھائی لوگ یہ بتاؤ کہ اے ایس ائی کراچی کی جاب ہے پولیس کی وہ اتنی لیٹ کیوں ہو گئی جبکہ کراچی میں ہر بار سال کے تحت تو جلتی پولیس کی نوکری اتی ہے اس بار اتنی لیٹ کیوں وجہ پوچھ سکتا ہوں اے ایس ائی کی جاب جو انے والی ہے وہ رمضان کے مہینوں میں فحال رمضان کی باتیں چل رہی ہے پولیس کے تو کوئی جاب کی بات ہی نہیں چل رہی کوئی بولا عید کے بعد کوئی بولا تیسرے مہینے میں کوئی بولا کب تو کسی کو کچھ پتہ ہی نہیں حالانکہ پولیس میں بھرتی ہیں میرے بھائی لوگ اور جو ہے ان سے تھوڑا اتنے گزارش ہے کہ تھوڑا پتہ لگائیں کہ اے ایس ائی کی جاب کب ائے گی بس