Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@fiorecita29: buen dia, buen día #clashroyale #clashroyalememes #viraltiktok
Fiorecita ❤️
Open In TikTok:
Region: AR
Saturday 21 February 2026 13:25:23 GMT
1156
53
14
4
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.86MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
3.86MB
)
Watermark .mp4 (
3.75MB
)
Music .mp3
Comments
RD Marselle :
Y conmigo jugarías ?
2026-02-21 17:52:25
1
Daniel Gonzalez_🍓🖤 :
No Todos Los Hondureños Jugamos Mal Ok 😂😂🤗🖤 ( Esas flechas También Las Fallaría xD )
2026-08-26 10:03:00
0
❤️🩹 阿贝尔♟️ :
2026-02-21 17:10:05
2
TIRO-MAX :
ufff le hizo predi a la predi
2026-02-21 17:45:31
1
Lautaro123__ :
juega mjr q yio ;v
2026-02-21 18:57:15
1
Tiago Veneziano :
me hacen un barril así, humillándome, y desinstalo el juego
2026-02-21 21:04:32
1
𝕿𝖊 𝖆𝖒𝖔 𝖑𝖚𝖉𝖒𝖎𝖑𝖆 :
Subo copas por plata
2026-02-21 21:56:26
1
emirR_277 :
jugamos una partida?
2026-02-22 10:29:17
0
roeel :
gpi a un amistoso :)
2026-02-22 22:09:50
0
To see more videos from user @fiorecita29, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#StarTrek #remix ENGAGE! 🌌 #trektok #picard #nerd #clubbing #trekker #biggiesmalls #bowie #startrekthenextgeneration #strangenewworlds #startrekdiscovery #parody #funny
#fyp #phoneaesthetic #iphonetips #iphone17promax #halloweenvibes
بسم اللہ الرحمن الرحیم بارگاہِ مرشدِ کامل میں عقیدت و محبت کا حسیں نذرانہ مزارِ انور کی تعمیرِ نو اور توسیع کا تاریخی آغاز تجلّیاتِ الٰہیہ کے مرکز، مرجعِ خلائق، سراج السالکین، امام اولیاء، بانیِ مسجد پاک وگھہ شریف، الحاج ڈاکٹر حافظ محمد فرخ حفیظ صاحب قدس سرہٗ العزیز کے مزارِ پرانوار پر انوارِ الٰہی کی بارشیں ہمیشہ سے نازل ہوتی رہی ہیں۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کی حیاتِ بابرکت عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن باب تھی، اور آج بھی آپ کا آستانہ عالیہ بلاشبہ پیاسی روحوں کے لیے سیرابی اور بے چین دلوں کے لیے سکون و قرار کا عظیم ذریعہ ہے۔ آج مورخہ 8 اکتوبر 2026ء بروز جمعرات ایک روشن اور مبارک تاریخ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ آستانہ عالیہ ڈیرہ حضرت میاں صاحب کدھر شریف پر عقیدت و محبت کی ایک نئی سحر طلوع ہوئی۔ بانیِ مسجد پاک وگھہ شریف مرشد کریم کے مزارِ انور کی جدید تعمیرِ نو اور وسیع پیمانے پر توسیع کے عظیم الشان اور بابرکت منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ یہ روح پرور تقریب جانشینِ مرشدِ کریم، جناب صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈیرہ حضرت میاں صاحب کدھر شریف کی باوقار، بابرکت اور سرپرستانہ زیرِ نگرانی بعد نمازِ ظہر منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز قرآنِ پاک کی تلاوت سے ہوا، جس کے بعد بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت کے پھول یعنی نعتِ شریف اور درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا گیا۔ وادیِ عقیدت میں گونجتی ان صداؤں نے حاضری کے دلوں کو بیدار اور ماحول کو معطر کر دیا۔ درود و سلام کے روح پرور نذرانوں کے بعد، صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ صاحب نے اپنے دستِ مبارک اٹھا کر آستانے کی بقا، امتِ مسلمہ کی سلامتی اور مزارِ شریف کے اس توسیعی منصوبے کی احسن تکمیل کے لیے رقت انگیز اور خصوصی دعا فرمائی۔ دعائیہ کلمات کے وقت ہر آنکھ پرنم اور ہر دل مرشد کریم کی یادوں میں محو تھا۔ دعا کے اختتام پر مرشدِ کریم کی قائم کردہ روایات کے مطابق تمام حاضرین، عقیدت مندوں اور عشاق کی خدمت میں وسیع پیمانے پر لنگرِ شریف پیش کیا گیا۔ مرشد کریم قدس سرہ العزیز کے مزارِ مبارک کی یہ تعمیرِ نو صرف اینٹ اور پتھروں کی عمارت نہیں، بلکہ اپنے مرشد سے والہانہ عشق و عقیدت کا مجسم روپ ہے۔ مجوزہ نقشیہ روایتی اسلامی خطاطی، دلفریب گنبد اور منقش محرابوں پر مشتمل ہوگا۔ اس کی جلی اور باریک تراش خراش مرشد کریم کی جلالتِ قدر اور علمی و روحانی مرتبے کی عکاسی کرے گی۔ آئندہ آنے والے لاکھوں زائرین اور عقیدت مندوں کی سہولت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے، مزارِ انور کے گرد و پیش کے صحن اور ہال کی رقباتی توسیع کی جا رہی ہے تاکہ ہر زائر باآسانی بارگاہِ مرشد میں حاضر ہو کر سکونِ قلب اور فیوض و برکات حاصل کر سکے۔ روشنائی و تزئین: گنبد و منار پر نورانی قمقموں اور دلکش فانوسوں کا اہتمام اس طرح کیا جائے گا کہ شب و روز مزارِ شریف تجلیاتِ الٰہی کا حسیں منظر پیش کرتا رہے۔ اللہ رب العزت جناب صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ صاحب کی اس عظیم کاوش اور خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، مرشد کریم الحاج ڈاکٹر حافظ محمد فرخ حفیظ صاحب رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کے درجات بلند فرمائے، اور اس بابرکت و مقدس تعمیراتی منصوبے کو بخیر و خوبی، احسن طریقے سے مکمل فرمائے۔ ازقلم: آصف نواز مانگٹ
Receita de pão caseiro sem sovar (cenário simples de cozinha) Ingredientes 500 g de farinha de trigo (aprox. 3 e 1/2 xícaras) 10 g de fermento biológico seco (1 sachê) 1 colher de sopa de açúcar 1 colher de chá rasa de sal 350 ml de água morna 2 colheres de sopa de azeite ou óleo Modo de preparo Em uma tigela grande coloque a água morna, o açúcar e o fermento. Misture levemente e deixe descansar por 5 a 10 minutos até formar espuma. Adicione o azeite e o sal. Misture. Adicione toda a farinha e misture com uma colher até formar uma massa úmida e pegajosa. Não precisa sovar. Cubra a tigela com pano ou plástico e deixe descansar por 1 hora ou até dobrar de tamanho. Após crescer, mexa a massa levemente apenas para retirar o excesso de ar. Coloque a massa em uma forma untada ou forrada com papel manteiga. Cubra e deixe descansar por mais 30 minutos. Preaqueça o forno a 200°C por 10 minutos. Asse por 35 a 40 minutos ou até o pão ficar dourado. Deixe esfriar um pouco antes de cortar.
love with all you ❤️ #goodvibes #Love #CountryLife #ProveThemWrong #Ouboer
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy