@the_molukoya: Video by yours truly #fyp #foryou #rybeena

Mobile Videographer in Lagos
Mobile Videographer in Lagos
Open In TikTok:
Region: NG
Saturday 21 February 2026 16:15:47 GMT
446
24
1
0

Music

Download

Comments

_thedrew
_Aleinad ⚡️ :
😍😍😍
2026-03-08 14:22:48
0
To see more videos from user @the_molukoya, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یورپی یونین نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق اہم اقدام کی تجویز پیش کر دی۔ منصوبے کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی جبکہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر  نے کہا کہ 13 اور 14 سال کی عمر کے بچے والدین یا سرپرست کی جانب سے بنائے اور نگرانی کیے جانے والے اکاؤنٹس استعمال کر سکیں گے، جن میں بعض فیچرز محدود ہوں گے اور روزانہ استعمال کے لیے وقت کی حد بھی مقرر کی جا سکے گی۔ منصوبے کے تحت 15 سے 17 سال کی عمر کے صارفین کے لیے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بچوں کے تحفظ سے متعلق خصوصی حفاظتی اقدامات کرنا ہوں گے۔ یورپ میں نوجوان روزانہ چار سے چھ گھنٹے اسکرینز پر گزارتے ہیں، جبکہ بعض پلیٹ فارمز ایسے فیڈز اور فیچرز استعمال کرتے ہیں جو صارفین کو زیادہ دیر تک آن لائن رکھنے کے لیے بنائے گئے ہیں یورپی یونین کی جانب سے اس حوالے سے مزید تفصیلات اور قانونی ضوابط بھی سامنے آنے کی توقع ہے

About