@atiqamughal12: جن کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب ہم اپنی آنکھوں میں سجائے تھے جن کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد ہمیں احساس ہوتا یہ ہمارا عمر بھر ساتھ دیں گے جن کی تکلیف کو ہم اپنے درد سمجھ کر اپنی روح میں محسوس کرنے لگے تھے جن سے مل کر ہمیں خود کو مکمل ہونے کا احساس ہونے لگا تھا جن سے مل کر ہم اپنے لیے جینا شروع کر دیتے تھے جن کو دیکھ کر ہمیں راحت کا احساس ہونے لگتا تھا جو ہماری روح کو سکون بخشنے تھے جن سے مل کر ہمیں گمان ہوا تھا کہ ہماری ذات اب اس کے ساتھ مکمل ہو چکی تھی وہ ہی شخص ہمیں چھوڑ کر چلا جاتا اور ہم اذیت سہنے کے لیے رہ جاتے ہیں بس کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت #creatorsearchinsights #nsightsearchininsights #foryoupage❤️❤️ #viralvideo #nsight 💯
:*وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے ....❤🩹*🥺
*جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے*💔😭
2026-04-03 20:34:03
66
꧁ 多༒ ꧂♥️ :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤
2026-04-08 06:38:04
42
Good by💔 :
@😉Queen 😘:koi friendship kar lo yaar ❤️
2026-04-07 06:21:46
26
NAYAB Khan :
1 mujhpy bhi
2026-04-08 10:19:00
22
Decent kudi :
I am alone
2026-04-07 20:30:04
28
🦋سیاح بخت 🦋 :
hayyyyy sbr Mang Mang k b thk chuky hn sbr e ni arha 😭😭
2026-04-06 17:37:41
21
minahilhassan11 :
visit my account please
2026-04-08 05:38:03
9
🦅🦅Ali share 🦅🦅 :
bhai hamen bhi dhokha Mila Hai apnon se
2026-04-08 03:51:41
9
Ali Bloch🥺 :
@Manõ hun yaar 😚::*وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے ....❤🩹*🥺
*جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے*💔😭
2026-04-09 02:15:15
10
Aliza official queen 👑 :
follow me please 🥺🥺
2026-04-07 11:43:50
21
syeda naqvi :
shukaria
2026-04-09 04:20:32
12
Arzu💫 :
زندگی ھم تیرے کوند ذھن سے شاگرد جنھیں کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی کون دوشمن ہے کیسے دوست سمجھنا ھے ھم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی 💔😥😥
2026-04-11 06:41:32
5
Iqra Malik 🌸🥀 :
Hayyyyy
2026-03-28 15:38:48
12
it's me :
haye
2026-03-21 15:25:44
17
@bint★e★hawa♦ :
hmm
2026-04-07 06:08:00
9
Bigri hue Shahzadi :
check my 1st video 😁
2026-04-07 00:12:50
6
✨🦋Aaaani❤️🩹shonuu👀❤️🤌❤️✨ :
جن کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب ہم اپنی آنکھوں میں سجائے جاتے تھے جن کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد ہمیں احساس ہوتا یہ ہمارا عمر بھر ساتھ دیں گے جن کی تکلیف کو ہم اپنے درد سمجھ کر اپنی روح میں محسوس کرنے لگے جن سے مل کر ہمیں خود کو مکمل ہونے کا احساس ہونے لگا تھا جن سے مل کر ہم اپنے لیے جینا شروع کر دیتے تھے جن کو دیکھ کر ہمیں راحت کا احساس ہونے لگتا تھا جو ہماری روح کو سکون بخشتے تھے جن سے مل کر ہمیں گمان ہوا تھا کہ ہماری ذات اب اس کے ساتھ مکمل ہو چکی تھی وہ ہی شخص ہمیں چھوڑ کر چلا جاتا اور ہم اذیت سہنے کے لیے رہ جاتے ہیں بس کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت
Alone Aنaیa✨💔🤌💔🤧🥹😶✨🦋 👀 ✨
✨❤️🩹🤧💔🥹❤️🩹😶😭❤️🤌❤️✨
2026-04-08 03:17:44
11
malik majid :
ameen
2026-04-09 08:02:12
6
kamran Mughal :
Mughal 👑 king
2026-03-22 17:17:13
7
『 ᵏᵃʳᵃʳᵃ 𝐑ᴀꜱʜᴀ 』 :
مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی کسی کے لیے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے کوئی ہر وقت ہمارے لیے منتظر نہیں رہتا کسی کے دل میں ہمارا وہی مقام نہیں رہتا۔
ہم تمام عمر اہم نہیں رہتے ، وقت بدل جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا کہ لوگ واقعی بدل جاتے ہیں
2026-03-27 07:55:36
33
メA W A N࿐ :
اُس کے بعد خدا سے صبر کے سوا کچھ نہیں مانگا ،
وہ میرا خدا سے مانگا ہوا آخری شخص تھا "
وہ شخص بس گیا میرے دل میں کہانی بن کر ،
پھر وہ ہر روز بیاں ہوا میری آنکھوں کا پانی بن کر"
2026-04-04 20:07:36
8
Shoni Jutti🙈🥰 :
caption plzzz
2026-04-08 15:34:09
14
🕊️ذہنی مریض🖤 :
*کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے وہ لمحہ جب آپ کو ___*❤🩹🥺
*کسی سے گفتگو کی طلب ہو لیکن وہ میسر نہ ہو*💔😭
*Mr. 💔
2026-03-24 15:54:04
11
رمضان خان ✍️💔dgk✌️ :
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ جس شخص کو ہم اپنی زندگی کا سب سے اہم حصہ سمجھ لیتے ہیں، جس کی ایک آواز سننے کو دل ترستا رہتا ہے، جس کے لفظ دل پر اثر چھوڑ جاتے ہیں.... وہی شخص کسی اور کے لیے بالکل عام بے مول اور غیر ضروری ہوتا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ وہ ہمیں چھوڑ کر اسی جگہ جاتا ہے جہاں شاید اس کی اتنی قدر بھی نہیں ہوتی جتنی ہم کرتے ہیں تب انسان کو یہ حقیقت سمجھ آتی ہے کہ کسی کو زبردستی اپنا نہیں بنایا جا سکتا، نہ ہی کسی کی ذات کو اپنے دائرے میں قید کیا جا سکتا یہ سب دلوں کے معاملے ہوتے ہیں اور دل ہمیشہ اپنی مرضی سے فیصلہ کرتے ہیں۔
اس لیے بہتر یہی ہے کہ جو جہاں خوش ہے، اسے وہیں رہنے دیا جائے۔ خود کو کسی پر مسلط کرنے کے بجائے خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا زیادہ باوقار ہوتا ہے. کیونکہ محبت مانگی نہیں جاتی محسوس کی جاتی ہے۔ اور اگر کبھی وقت گزرنے کے بعد اسے یہ احساس بھی ہو جائے کہ کوئی تھا جو اسے سچی چاہت دیتا تھا، تو اس احساس کا بھی کوئی فائدہ نہیں رہتا .... کیونکہ محبت توجہ اور احساسات صرف وقت پر ہی خوبصورت لگتے ہیں، دیر سے ملنے والی چاہت اکثر ہے معنی ہو جاتی ہے۔
یہ بات ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی جو لوگ صرف وقت گزاری کرتے ہیں، وہ ان جذبات کی قدر نہیں جانتے، لیکن وقت انہیں بھی ایک دن احساس ضرور دلاتا ہے۔ دنیا کا اصول بھی یہی ہے کہ انسان جو کرتا ہے، وہی لوٹ کر آتا ہے۔ اس لیے بہتر ہے کہ ہم اپنی قدر پہچانیں خود کو سمیٹ لیں اور ان جگہوں سے خاموشی سے نکل جائیں جہاں ہماری محبت کی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔❤️
2026-03-27 20:23:14
13
❌Akeel 46❌ :
waqe,hy,hy
2026-03-24 07:07:49
7
To see more videos from user @atiqamughal12, please go to the Tikwm
homepage.