@arbazkhann_09: میں نے اُس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا، اور آخر پھر بھی دو آنکھیں تھیں، کتنا دیکھا جا سکتا تھا۔ #umrah #2026 #makkah #foryou #repost
@👑 ح ف ظ ہ 👑:@👑 ح ف ظ ہ 👑::حسبنا الله ونعم الوكيل
اے میرے پروردگار آپ بہت غفور الرحیم ہے میری اپ سے یہی دعا ہے کہ میں جن مشکلات میں پھنسا ہوا ہوں ان مشکلات سے مجھے نکال لے جو میرے دل میں ہے اس انسان کو میرے تک لے ائیں یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین میری مدد فرمائیں اپ کے لیے کچھ ناممکن نہیں ہے اپ کو واسطہ ہے پنجتن پاک کا میری مشکلات کو حل کر دیں تیرے سوا کوئی نہیں مددگار میرا میں تجھ ہی سے مدد مانگتا ہوں میری مدد فرما میرے رکے ہوئے کام اسان کر دے تجھے واسطہ ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دو ننھے نواسوں کا حضرت امام حسن علیہ السلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا مجھے اور امنہ کو ہر مشکل سے نکال لے اور ہمارے لیے اسانیاں پیدا فرما اور ہم دونوں کو ایک دوسرے کے نصیب میں لکھ دے بہتر سے بہترین بنا کر ج اللہ پاک اس دعا کو قبول فرما اور اس دعا پہ کن فیکون فرما دے امین یا رب العالمین🤲🏻
🤲