Pura program kahan mily ga ? Yahn to adhi bat suny ko milti ha
2026-03-14 13:28:56
0
⚡ETERNAL LIFE⚡ :
new series is coming alhamdulillah 🤍
2026-02-21 18:24:17
58
khurram :
surah rehman ki series kab aye gi
2026-02-22 11:36:39
4
✨️ع :
inka official account??
2026-02-27 09:57:41
0
noor :
kab hoga
2026-02-24 14:42:01
1
Barislam :
mashaallah tabarakallah,love from Malaysia
2026-02-24 08:13:33
1
Babar Ali Baloch :
اور رہی رحمن کی بات تو رحمن ایک روشنی کی طرح ہے جو بنا کوئی تقسیم سب کو فائدہ دیتی ہے جو اسے مانتا ہے اسے بھی اور جو نہیں مانتا اسے بھی جو خود روشنی کو چھوڑ دیتا ہے تو اندھیرے میں تکلیفوں کے سوا کچھ بھی نہیں تو ان تکلیفوں کے ملنے پر روشنی کا قصور نہیں بلکہ اس جاہل کا قصور ہے جو روشنی کو چھوڑ دیتا ہے اسے کہو کہ جو رحمن کو جانتے ہیں وہ اپنی جانیں رحمن کے لئے قربان کر گئے
2026-02-22 23:57:17
6
qudsia Khan84 :
plz nxt b uplod kar dain
2026-02-22 16:08:44
5
Usama Mehmood :
میں بھی یونیورسٹی میں پڑھاتا ہوں اور اکثر سٹوڈنٹس کے اسی طرح کے سوالات ہوتے ہیں
اسکا آسان سے حل یہ ہے کہ
پہلے انھیں اس بات پر قائل کیا جائے کہ یہ قرآن کلام اللّٰہ ہے
اور بطور دلیل سورت البقرہ کی آیت #23 سمجھائی جائے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے منکرین کو خود چیلنج دیا ہے کہ اگر تمھیں اس بات ذرا بھی شک ہے کہ یہ کلام اللّٰہ نہیں ہے تو تم بھی اس کلام جیسی کوئی سورت بنا کر لاؤ ۔ پھر اللّٰہ تعالیٰ نے خود نتیجہ بھی بتلا دیا کہ تم کبھی لا نہ سکو گے ۔
اور 1400 سال ہوگئے اس چیلنج کو کوئی قبول کر بھی نہیں سکا۔
جب یہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ کلام اللّٰہ ہے تو پھر یہ بات بھی ماننی پڑے گی کہ اللّٰہ کی ہر بات میں کوئی خاص حکمت و مصلحت ہوتی ہے
اور یہ ضروری نہیں کہ مخلوق اپنے خالق کی ہر حکمت کو جان لے
2026-02-23 01:46:56
28
Babar Ali Baloch :
قرآن کے بارے میں اللہ پاک نے ابتدا میں بتا دیا ہے کہ اسے خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے تو یہ دونوں پہلو تقریبا ہر سورت میں موجود ہیں
2026-02-22 13:47:46
10
Waheed Rana :
ایک عام شخص جو چھوٹا موٹا گنہگار ہے
اور ایک وہ شخص جو ساری زندگی لوگوں کو اذیت پہنچا کر خوش ہوتا ہے کیا اس شخص کے لیے اللہ تعالی کو رحمن ہونا چاہیے یا انصاف کرنے والا جواب اپ دیں
2026-02-22 02:22:52
7
CHANDNI BOUTIQUE :
Yeh full episode kha se mile ha?
2026-02-23 08:53:30
1
shabana kafeel :
plzzzz complete this video
2026-02-22 07:54:08
2
Nashrah Saleem :
Mashallah bhai salamt rahe
2026-02-21 21:03:35
4
AqsaUmer :
link plzzz
2026-02-22 07:54:52
1
Shaista1973 :
Brother you told about the girl left Islam what happened you don’t complete?
2026-02-23 09:32:32
4
abidarani03 :
Arabic seekna chti hu
2026-02-22 10:36:18
1
To see more videos from user @eternal___life, please go to the Tikwm
homepage.