@hosted_by_abdulrahman: POV: Without a Mother 😭💔 #punch #viral #mother #pfypシ #emotional

Abdul Rahman
Abdul Rahman
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 February 2026 23:40:38 GMT
6908260
341656
12881
58024

Music

Download

Comments

dr.sana.khan049
DR shehzadi :
Allah Pak meri or apki sb ki maaon ko salamat rakhy😥
2026-02-23 00:37:27
4478
anamtaj381
LEO♌🦋❤️ :
is Liye maa darti hy k mojy Kuch b na ho mery bagir mery bacho ko Kon sambalny ga
2026-02-22 08:34:33
2346
user8599351712357
misha :
mene ye real life mai kia hia... 7 sal ki thi ami ki death hogai... step moter aah gain... mai kabhi blanket ko gale lagati thi tu oabhi stand fan ko hug kr k ghanto khari rehti thi😭
2026-02-22 11:28:11
1475
raja.g8397
Raja G :
میری والدہ جس دن فوت ھوئی 2001 رمضان رات میں اپنی ماں کیساتھ سویا صبح اٹھا تو میری ماں سردی سے کانپ رھی تھیں بولی بیٹا سردی بہت لگ رھی ھے کہیں سے آگ کا بندوبست کر میرے لخت جگر میری عمر اسوقت 15 سال تھی سوچا کہیں سے بندوبست کرتا ھوں باہر گیا چھوٹی چھوٹی لکڑیاں اگٹھی کرکے محبت سے آگ کا بندوبست کرکے ماں کے پاس لے گیا کہ میری ماں کو سردی نہ لگے ماں نے بولا انگارے چارپائی کے نیچے کردوں تاکہ کمر کو تکلیف نہ ھوں ایسے ھی میں نے کیا ماں نے دنیا جہاں کی دعائیں مجھے دی اور میرا سکول جانے کا ٹائم ھوگیا ماں کو خدا حافظ کہا تو میری ماں مجھے روتی آنکھوں سے الوداع کر رھی تھی میں پاس گیا بولا امی میں آپکا بوبے سکول سے آجاوں گا نہ روئیں پھر سکول چلا گیا دن 2 بجے سکول سے جب واپس آیا تو حسب محمول والدہ کو ڈھونڈنا شروع کردیا پتا چلا کہ انکی طبیعت زیادہ خراب ھونے پر ہسپتال لے گے ہیں جس پر میں نے رونا شروع کر دیا کہ آج شہر اکیلی کیوں گئی ہیں مجھے بھی ساتھ لے جاتی شام کو خبر ملی کہ ماں جی کہہ رھی ہیں کہ میرے بوبے کو لاوں مجھے کپڑے پہنا کر تیار کیا گیا پھر تھوڑی دیر بعد سب خاموش میں بار بار بولوں مجھے امی کے پاس جانا ھے اتنے میں رمضان تھا روزہ کھلنے سے پہلے ایمبولینس کی آواز آئی اور سب نے اونچا اونچا رونا شروع کردیا میری ممانی میرے پاس آئی اور مجھے بولا تیری ماں آگئی ھے جب دروازے پر بھاگتا گیا ایمبولینس میں ماں کی چارپائی کیساتھ لپٹ گیا اسکے بعد مجھے ھوش نہیں رھا کہ میں کدھر ھوں وہ سردیوں کی رات میری زندگی کی بھیانک رات تھی جس میں زندگی میں پہلی دفعہ ماں کے بغیر میں رورو کر گزار رھا تھا دوسرے دن جنازہ ھوا دفنا کر سارے گھر آگے لیکن میں قبرستان میں والدہ کی قبر کے پاس بیٹھا رھا کہ شاہد میری والدہ واپس آجائے راتوں کو اٹھ کر قبرستان چلا جانا میری روٹین بن گئی تھی بڑی مشکل سے زندگی ماں کے بغیر جینا سیکھی آج بھی میں اپنے پاس تکیہ رکھ کر سوتا ہوں کہ میری ماں میرے پاس ھے 4 بچے ہیں میرے ابھی تک ماں کا لمس محسوس کرتا ھوں اپنے بیوی بچوں کو جب اپنی والدہ کے متعلق بتاتا ہوں کہ میں ان سے کتنا پیار کرتا تھا تو اکثر وہ بھی رونا شروع ھوجاتے ہیں ۔
2026-02-23 09:26:03
821
yasir_khichi_
Yasir Khichi :
موت کے بعد خدا سے مل کر کہوں گا گناہوں کا حساب بعد میں پہلے مجھے میری امی سے ملوا دیں
2026-02-22 15:37:04
1008
ayeshaabaloch1
ashu :
video dekh kar mera dil phat sa gya etna roi me kia batau allah pak har maa ko salamat rakhe 😭😭
2026-02-22 10:48:32
444
mohtrma..019
𝑴𝒐𝑯𝒕𝑹𝒎𝑨... 👑 :
kon Kon Roya ye dekh kr
2026-02-22 14:33:28
330
user344010418
Mahi khan :
Asi videos dekh kr mjhe apne bache yad ajate hain😭
2026-02-23 02:00:48
43
ilyas.kayani1
Ilyas Kayani :
اللہ تعالی سب کی ماؤں کو سلامت رکھے تاکہ قیامت رکھے
2026-02-22 16:11:20
234
ayat50245
Ayat🥀🦋 :
me to bachpan se is hal me hu bina maa baap k 💔
2026-02-22 20:07:44
23
romansroomi5
Romans :
2.5 yrs ki thi jab maa dunya se chali gai nahi janti maa kesi hoti hai pr aisi videos dekh k ansu aa jaty hai
2026-02-23 08:38:51
19
rioo7489
ر⚡ :
mere to ansoo nh ruk rhe 😭😭
2026-02-22 11:07:15
37
muhammadalihashmi07
Mohammed Ali Hashmi :
اس لیے ماں مرنے سے نہیں ڈرتی بلکہ اس لیے ڈرتی ہے میری اولاد کو کون سنبھالے گا 😓🥺 اللّٰہ تعالیٰ میری ماں کی بے حساب مغفرت اور بخشش فرمائے آمین 🥺😓
2026-02-22 19:41:34
52
malikaraza20
Malikaraza :
yar ksm sa is video ny achanak sa bht rula dya mujy
2026-02-22 20:13:01
19
bakhshi105
Zoya zara😘❤️ :
main aise vediuo۔nai۔dekh۔skti۔rona aa gaya subha subha rozy۔me allah۔pak۔ksii sy۔kisi۔ki۔maa alg na kr🥺😳
2026-02-23 01:20:51
23
marii90.4
✨Marivelle✨ :
❤️اللہ تعالی سب کی ماؤں کو سلامت رکھے
2026-02-24 04:50:24
15
mujeebkhan7566
Mujeeb khan :
Ya drd wahi smj skty jinky Maa es dunaya Mai ni hai Kash k Mai apni k sat he Mar jataa MA baghir zindagi jahmum Hai 🥹😭
2026-02-23 19:45:00
6
muhtrma181
🤍🌼 haniya افریدی :
🥺🥺🥺 بہت روئی 😭😭😭
2026-02-23 03:28:51
9
user585685149691
user585685149691 :
😥 maa ho ya baap bacha dono k Bina rul jata hai😥😥
2026-02-22 10:45:38
13
user1615657955394
mhasssan :
mn Roz roti hu aj y reel dekh k bht zda rona agya
2026-02-22 16:28:21
10
jaanu.g.2020
Zaib🥰 Zain :
Allah sab ki maa ko salamt rakhe🥺🥺🥺
2026-02-22 10:34:22
15
nighat..sultana
nighat. sultana :
میں نہیں جانتی تھی کہ میں اپنی ماں کو کتنا چھاتی تھی ان کے جانے کے بعد معلوم ہوا ہر رات ماں کو یاد کرتے ہوئے آنکھوں میں آنسو لیے سوتی ہو ا۔۔اللہ پاک میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❤️🤲❤️🤲
2026-02-22 23:34:18
41
aq.noor144
🔥⃝🕊️Noor🔥⃝🕊️ :
Allah pak sb ki maao ko lmbi or sehat wli zndgi dy ameeeeeeeen🤲🤲
2026-02-22 23:37:57
15
.daynkhan.79
🙉 Brown boy 79 🤎 😜 :
yarr ufffff😳
2026-02-22 23:56:38
8
uzmaabrar11
Qûêêñ Øf Hèärts❤️ :
😭😭😭maa k bina koi nh hota
2026-02-23 00:07:04
31
To see more videos from user @hosted_by_abdulrahman, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About