ہم اِنتظار کے کائل نا تھے لیکن
تم نے ہمیں لگا دیا دیوار سے گھڑی کی طرح 🙂
2026-03-28 16:13:59
5
{¢h ä>b»®.⟩ā®.›™ ®ajpuπ} :
beshak 🥺
2026-02-27 15:32:27
6
🗣️🕸️ :
bilkul😭
2026-02-24 04:45:37
6
Muhammad Shakeel :
bilkul 😭
2026-02-23 20:54:01
5
off :
مگر کسی نے ہمیں کبھی ہم سفر نہیں جانا،
بس راستے کی دھول سمجھ کر پیچھے چھوڑ دیا۔
ہم تو مخلص تھے، سنگ چلنے کا ہنر جانتے تھے،
پر لوگوں نے ہمیں صرف ضرورت کا ایک موڑ دیا"۔💔😭
2026-03-04 00:39:12
5
احسن 🌚🥀 :
Day by day my situation 💔
2026-03-04 02:30:48
7
it's PAIN :
jis ko dard batana yahn mujhu batye Ma hoo ap k sath 🙂 come here
2026-03-22 14:09:36
5
☺️꧁⪻♥𝗺𝙪𝐧𝐧ⱥѕℎⱥŕ𝗺𝚊♥⪼꧂❤️🥰 :
Hy Meri ja. sem tu y
2026-03-01 07:19:42
5
قاضی 🇦🇫 :
I'm alone
2026-02-25 20:04:19
6
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-02-24 11:17:32
14
Muhammad khan :
apna ap ko batio yar kio Kisi ka NAHI ha AJ Kal Bhai
2026-02-24 11:10:30
9
To see more videos from user @z.king8962, please go to the Tikwm
homepage.