مینے اپنے سارے بہن بھایو کو اپنے ہاتھو سے سپوردے خاک کیاں ہے یا اللہ میرے بہن بھایو کو جنت مے جگا دیدے آمین 🤲
2026-02-23 06:23:28
2298
Jannat 💕 :
اللہ پاک میرے بھائی بہنوں کو ہمیشہ صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🥺
2026-02-23 11:20:05
849
MIK :
الفاظ بدل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔اتنے نہ لکھیے کہ کوئی پتھر سے موم ہو جاۓ 😢
2026-02-23 16:49:25
304
Ali Jutt :
بھائی صاحب ایسی پوسٹ مت لگایا کرو ہم تو وہ پردیسی ہیں جو ہمارے ساتھ کبھی کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا بغیر پیسوں کے 😢
2026-02-23 17:57:39
392
💕💕AiفzaAbصar💕💕 :
اللہ تعالیٰ ہم بہن بھائی کا ساتھ ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-02-22 23:08:51
281
🦋💙صاحبہ 💙🦋 :
چھو ٹا بھائی 23 سال کا سب سے پہلے چالا گیا دکھ صدمہ اتنا گہرا کے کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا 😭😭😭
2026-02-25 16:04:51
127
REEMA AبASSi :
پلیز مت کریں ایسی پوسٹ ایسی باتیں برداشت سے باہر ہیں ،
2026-02-23 04:05:00
155
Khalid KK 5گجیانی :
ہم 11 بہن بھائی تھے ایک بہن وفات پا گئی ہے جب ہم سب اکھٹے ہوتے ہیں تو خوش ہو نے کے بجائے رونے لگ جاتے ہیں 🥺🥺🥺 اللہ تعالیٰ سب کے وفات پا جانے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
2026-02-24 14:22:58
84
Hazaria king💀🐍 :
ya allah mere bhn bhai ko slamt rkhna mjhe se ye din nhi dekha jayega🥺🥺🥺
2026-02-23 14:20:13
5
Gehri Chup🤐 :
ہم لوگ چارہ بھائی اور دو بہنے تھی ایک بہن فوت ہو گئ اور دو بھائی ایک بھائی کو تو ابھی دو ماں ہوے ہے اللہ پاک کس کو یہ دن نا دیکھے 😭😭😭
2026-02-23 16:10:07
49
❤️❤️❤️Ambreen❤️❤️❤️ :
Hum h wo badnaseeb behny jinho ny apny Bhai ka janaza dekha h 🥺🥺🥺
2026-02-28 12:21:42
9
Dèxèñť ğìŕĺ.↔ :
کڑوی حقیقت 😭😭😭😭🖤
2026-02-27 18:20:48
6
Rashid Ghori :
بلکل درست
اللّٰہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے ۔
2026-03-16 16:45:14
6
☠️𝘑𝔲𝘵𝘵 𝘚𝒉𝙱🔥😈✌️ :
🤕بھائی صاحب ایسی پوسٹ مت لگایا کرو ہم تو وہ پردیسی ہیں جو ہمارے ساتھ کبھی کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا بغیر پیسوں کے 🙏💔😞🥹🤕
2026-02-24 03:14:16
22
Ayaz Maqsood :
AP ne too Dil dukha dia ma isa khawab ma bhi nhi Socha sakti🥺🥺🥺
2026-04-12 04:01:29
5
DEVIL☠️ GameraZ🖕 :
اللہ تعالیٰ میرے بہن بھائیوں کو بیٹے بیٹیوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-04-05 16:45:01
7
Sabtain tourab :
aisi post ni krna plzz nxt time dil pht gya h mera
2026-04-15 17:50:02
5
🌹Bin te hawa🌹 :
sab k apny apny makan ho gy Behan Bhai ek dusry k mehman ho gy🥺🥺
2026-02-23 01:39:30
17
👸 Qᵤₑₑₙ ₒf ₚᵢₛcₑₛ 🐟 :
اللّٰہ کھبی یہ دن نہ دکھائے اللّٰہ میرے بھائیوں بہنوں والدین اولاد اور شوہر کو لمبی زندگی عطا فرمائے ❤️🤲
2026-02-25 04:42:30
5
🇵🇰 𝑪𝒉 𝒁𝒂ف𝒂𝑹 🇪🇺 🇬🇧 :
yar kiun rola rahe ho
2026-02-23 20:14:14
5
Saنam ch :
روزے داروں اسلام علیکم 🥰
2026-02-25 11:15:00
5
🥰user😘 :
:اللہ پاک میرے بھائی بہنوں کو ہمیشہ صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🥺
2026-02-24 11:24:19
17
Mano😽ki mama 🌺 :
AP ki is post NY mujy subha subha rula diya hai😭😭
2026-02-22 23:10:53
13
Will ever🌹🌹🌹 :
بھائی صاحب ایسی پوسٹ مت لگایا کرو ہم تو وہ پردیسی ہیں جو ہمارے ساتھ کبھی کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا بغیر پیسوں کے 🙏🥹😭😭😭
2026-02-23 13:09:56
41
🦋⁂༄℘rͥᎥnͣcͫeຮຮ༄⁂🦋 :
Mein NY apny 17 saal k Bhai ka jnaza dekha hy😭😭
2026-02-23 23:40:45
52
To see more videos from user @alikibatain1122, please go to the Tikwm
homepage.